Recipes

More

Fish Biryani Recipe

Fish Biryani Recipe

  • PREP TIME
    20
  • COOK TIME
    45
  • SERVING
    3

Amazing Fish Biryani with its succulent taste is itself a treat. This wintery dawat recipe is a perfect partner to accompany you this season. Try out this delicious Fish Biryani and let us know your feedback.

 Ingredients

Ingredients for Soaked Fish:
Ingredients for Fish Marination:
Ingredients for Fish Biryani:
Ingredients for Layering:

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add water, ginger garlic paste, vinegar, salt and fish. Soak the fish for 5-7 mins. Wash the fish thoroughly and after soaking and pat dry before using.

2 .
In a bowl add flour, lemon juice, red chili powder, salt, ginger garlic paste, oil and mix it well.

3 .
Now add soaked fish and coat it well. Marinate the fish for 10-15 mins.

4 .
In a pan heat oil and add marinated fish. Cook each side for 2-3 mins or until 80% done. set aside.

5 .
In a pot heat oil and add onion. Cook for 1-2 mins. Add tomatoes, ginger garlic paste and cook until tomatoes get soft.

6 .
Now add black peppercorns, cloves, cinnamon sticks, star anise, black cardamom, nutmeg, bay leaf and cook for 2-3 mins. Add red chili powder, turmeric powder, salt and mix it well.

7 .
Add water and cook for 1-2 mins. Now add yogurt, tamarind and cook for 1-2 mins. Now add fried fish pieces and cook for a minute.

8 .
Add garam masala powder, green coriander and cover the pot with lid. Cook over low flame for 1-2 minutes.

9 .
Now in a pot add a layer of prepared Fish Masala, boiled rice, fried onion, green coriander, lemon slices, mint leaves, ginger, tomatoes, prepared fish masala, boiled rice, yellow food color, fried onion, green coriander, lemon slices, mint leaves, green chilies, ginger and tomatoes. Cover and steam over low flame for 10-12 mins.

10 .
Take off the lid, mix the layers well and your Fish Biryani is ready to serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
فِش بھگونے کے لئے ایک باؤل میں پانی، ادرک لہسن کا پیسٹ، سرکہ، نمک اور فِش ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک بھگو دیں۔ فِش کو بھگونے کے بعد اچھی طرح دھو لیں اور استعمال کرنے سے پہلے خشک کر لیں۔

2 .
فِش میرینیشن کے لئے ایک باؤل میں میدہ، لیموں کا رس، لال مرچ پاؤڈر، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

3 .
اب اس میں بھگوئی ہوئی فِش ڈال کر اچھی طرح کوٹ کر لیں اور دس سے پندرہ منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

4 .
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کی ہوئی فِش ڈال کر ہر سائیڈ سے دو سے تین منٹ پکا لیں۔

5 .
فِش بریانی بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔اب اس میں ٹماٹر اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں۔

6 .
اب اس میں کالی مرچ، لونگ، دار چینی اسٹک، بادیان، کالی الائچی، جائفل اور تیز پتا ڈال کردو سے تین منٹ تک پکائیں۔ اس میں لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

7 .
پھر اس میں پانی ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں دہی اور املی ڈال کرایک سے دو منٹ تک پکائیں۔پھر اس میں فرائی کی ہوئی فِش ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

8 .
اب اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر اور ہرا دھنیا ڈال کر برتن کو ڈھکن سے ڈھک کر ہلکی آنچ پر ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔

9 .
پھر ایک برتن میں تیارفِش مصالحہ، ابلے ہوئے چاول، تلا ہوا پیاز، ہرا دھنیا، لیموں کے سلائس، پودینے کے پتے، ادرک، ٹماٹر، تیارفِش مصالحہ، ابلے ہوئے چاول، پیلا کھانے کا رنگ، تلا ہوا پیاز ا،ہرا دھنیا،لیموں کیسلائس، پودینے کے پتے، ہری مرچ، ادرک اور ٹماٹر کی تہہ لگا کر ڈھکن سے ڈھک کر دس سے بارہ منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

10 .
اب ڈھکن اتار کر تہوں کو اچھی طرح مکس کریں۔مزیدار فِش بر یانی تیار ہے۔

Recipe Tips