Ingredients for Falsa Drink
- 1 kg Phalsa
- 2 cup Water
- 1/2 cup Sugar
- 2 tbsp Black Salt
Instructions
1- In a grinder, add phalsa, water, black salt, sugar and grind it.
2- Now, strain it by using one cup of water.
Your Phalsa Drink now ready to serve.
Preparation time: 20-25 minutes
Serve: 3-5
اجزاء فالسے ایک کلو پانی دو کپ چینی آدھا کپ کالا نمک دو کھانے کے چمچ ترکیب ۔ایک گرائینڈر میں فالسے ڈا ل کر اور میں پانی، چینی اور کالا نمک ڈال کر گرائینڈ کرلیں ۔ ۔اب اسے چھا ن کر ایک کپ پانی ڈ ال دیں ۔ آپکا مزیدار فالسے کا شربت تیا ر ہے ۔ بنانے کا وقت:ٍ بیس سے پچیس منٹ افراد : تین سے پانچ