Ingredients for Dahi Bhalla Recipe:
- Mitchell’s Chickpeas 250g
- Mitchell’s Hari Chutney 1-1/2 tbsp
- Mitchell’s Chaat Sauce 1 tbsp
- Mitchell’s Imlee Sauce 1 tbsp
- Daal Mash 1-1/2 cup
- Water ½ cup
- Salt as per taste
- Baking soda ½ tsp
- Gram Flour 4 tbsp
- Raisins 1 tbsp
- Roasted Cumin 1-1/2 tbsp
- Red Chili Powder 1 tbsp
- Chaat Masala 1 -1/2 tbsp
- Cooking Oil as needed
- Green Coriander 1 tbsp
- Onion (slice cutting) 1
- Tomato (slice cutting) 4
- Yogurt 1-1/2 cup
- Potato 2
- Roll Patti (slice cutting) 3
Cooking Method of Dahi Bhallay
1- In a grinder, add daal mash, water and grind it.
2- Now, in a bowl, add grinded paste, salt, baking soda, gram flour, raisins, roasted cumin, red chili powder, chaat masala (1/2 tbsp) and mix it.
3- Refrigerate for 25 minutes.
4- Next, in a pan, add cooking oil, prepare bhally from the paste and fry them. Also make papri from roll patti.
5- Soak Bhally in the water at room temperature for 15-20 minutes.
6- Now, in a bowl, add salt, Yogurt, cumin, green coriander and mix it well.
7- Now, add potatoes, bhally, onion, Mitchell’s Chickpeas, tomato, Mitchell’s Hari Chutney, papri, yogurt, chaat masala, Mitchell’s Chaat Sauce, Mitchell’s Emlee Sauce in it.
Your tasty Bahi Bhally now ready to serve
Cooking Time: One Hour
Serve: 3
اجزا ء
250گرام چنے
مچلز ہری چٹنی ڈیڑھ کھانے کاچمچ
مچلز چاٹ سوس ایک کھانے کا چمچ
مچلز املی سوس ایک کھانے کا چمچ
مچلز چنے دو سو پچاس گرام
دال ماش ڈیڑھ کپ
پانی آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
میٹھا سوڈا آدھا چائے کا چمچ
بیسن چار کھانے کے چمچ
کشمش ایک کھانے کا چمچ
بُھنا ہوا زیرہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
چاٹ مصالحہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کھانے کاتیل حسبِ ضرورت
سبز دھنیا ایک کھانے کا چمچ
پیاز سلائس کٹنگ ایک عدد
ٹماٹر سلا ئس کٹنگ چار عدد
دہی ڈیڑھ کپ
آلو اُبلے ہوئے دوعدد
رول پٹی تین عدد
ترکیب
۔ایک گرائینڈر میں دال ماش لیں اور اس میں پانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔
۔اب ایک باؤل میں تیار شدہ پیسٹ لیں اور اس میں نمک،میٹھا سوڈا ،بیسن ،کشمش،بھُنا ہو ازیرہ ،لا ل مرچ پاؤڈر اورچاٹ مصالحہ(آدھا کھانے کا چمچ) ڈال کر ملائیں
اور پچیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور تیار شدہ پیسٹ سے بھلے بناکر فرائی کر لیں اور پاپڑی بنالیں ۔
۔ اب بھلے کو پندرہ سے بیس منٹ تک پانی میں روم ٹمپریچر پر بھِگو کر رکھ دیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں نمک،زیرہ اور سبز دھنیاڈال کر ملالیں۔
۔ اب اس میں آلو،بھلے،پیاز ،مچلزچنے ،ٹماٹر ،مچلز ہری چٹنی،پاپڑی ،دہی ،چاٹ مصالحہ،مچلز چاٹ سوس اورمچلز اِملی سوس ڈال دیں ۔
آپکے مزیدار دہی بھلے تیار ہیں ۔
پکا نے کاوقت : ایک گھنٹہ
افراد : تین