Ingredients
- Gram Flour 300g
- Chicken Chopped 200g
- Salt as per taste
- Cumin powder 1 tsp
- Onion (Slice cutting) ½ onion
- Coriander Powder 1 tsp
- Turmeric 1 tsp
- Red chili powder 1 tbsp
- Garam Masala Powder 1 tsp
- Lemon Juice 1 tbsp
- Potato (julienne cut) 1 potato
- Coriander chopped 5g
- Water ½ cup
- Cooking Oil for fry
Cooking Method
1- In a bowl, add gram flour, salt, cumin powder, coriander powder, turmeric, red chili powder, garam masala, lemon juice, potato, coriander, onion, green chili, chicken, cooking oil, water and mix it well.
2- Now, deep fry until golden brown in the cooking oil.
Your tasty Chicken Vegetable Pakora now ready to serve.
Cooking time : 30 minutes
Serve: 3
اجزاء بیسن تین سو گرام نمک حسبِ ذائقہ پیاز (سلائس کٹنگ) آدھی زیرہ پاؤڈر ایک چائے کاچمچ دھنیا پاؤڈر ایک چائے کاچمچ ہلدی ایک چائے کاچمچ لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ گرم مصا لحہ پاؤڈر ایک چائے کاچمچ لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ آلو (جولین کٹنگ) ایک عدد دھنیا چوپ پانچ گرام چکن دو سو گرام کھانے کا تیل حسبِ ضرورت پانی آدھا کپ ترکیب ایک برتن میں بیسن لیں اور اس میں نمک،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ، ہلدی ، لال مرچ پاؤڈر ، گرم مصالحہ پاؤڈر ، لیموں کا رس ، آلو ،دھنیا چوپ ،پیاز ، سبز مرچ ،چکن ،کھانے کا تیل اور پانی ڈال کر ملائیں ۔ ۔اب ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔ آپکے مزیدار چکن ویجیٹیبل پکوڑے تیار ہیں ۔ پکانے کا وقت : تیس منٹ افراد : تین عدد