More Continental Food Recipes:
Ingredients
- Chicken boneless 400g
- Olive Oil 6 tbsp
- Lemon Juice 1 tbsp
- Ginger Garlic Paste 1 tbsp
- Mustard Paste 1 tsp
- White Pepper Powder 1 tsp
- Oregano half tsp
- Chili Sauce 1 tsp
- Salt as per taste
Cooking Method
1- Cut the chicken breast in slices.
2- In a bowl, add chicken slices, olive oil, lemon juice,salt, ginger & garlic paste, mustard paste, white pepper powder, oregano, chili sauce and mix it well.
3- Now, keep in the refrigerator for 30 minutes.
4- Afterward, skewer the chicken into barbeque sticks.
5- Take a fry pan add some olive oil and sauté it or bake it or BBQ on coal.
You’re tasty Chicken Satay now ready to serve.
Cooking time: 30 minutes
Serve: 2 persons
اجزاء ۔ چکن بونلیس 400گرام ۔ زیتون کاتیل چھ کھانے کے چمچ ۔ لیموں کا رس ایک کھانے کاچمچ ۔ ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ۔ مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ ۔ سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ ۔ اوریگانو آدھا کھانے کا چمچ ۔ چلی سوس ایک چائے کا چمچ ۔ نمک حسبِ ذائقہ ترکیب ۔ چکن بریسٹ کو سلائسز میں کاٹ لیں۔ ۔ ایک برتن میں چکن لیں اور اس میں زیتون کا تیل ،لیموں کا رس ،ادرک لہسن پیسٹ ،مسٹرڈ پیسٹ ،سفید مرچ پسی ہوئی ،نمک ، اوریگانو اور چلی سوس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور اسے تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ ۔ اب تیار شدہ چکن کو سیخ میں پرو ئیں اور توا یا پین میں زیتون کا تیل ڈال کر چکن کوساتے کرلیں ۔ آپکا مزیدار چکن ساتے تیار ہے ۔ پکانے کا وقت : 30منٹ افراد : دو