Recipes

More

Cheesy Tikka Bombs Recipe

Cheesy Tikka Bombs Recipe

Research Content

This tikka bombs recipe is gonna be intense with flavour and some extra added crunch of Kurkure. Perfect combination of cheese, tikka and crips make it a perfect Iftar snack. Give it a try and let us know how it turned out!

چیزی تکہ بومبز ریسپی
ڈو بنانے کے اجزاء
مید 2کپ
نمک حسبِ ذائقہ
چینی 1کھانے کا چمچ
خمیر 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پانی ڈو گوندھنے کے لئے
فلنگ بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پیاز آدھا کپ
لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ابلا، باریک کٹا ہوا چکن 1کپ
تکہ سیزننگ 2کھا نے کے چمچ
شملا مرچ 1کپ
چیز حسبِ ضرورت
کٹے ہوئے کُرکُرے کوٹنگ کے لئے
پھینٹے ہوئے انڈے حسبِ ضرورت
چکن مکسچر بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور تین سے چار منٹ بھون لیں۔
اب اس میں لہسن پیسٹ، باریک کٹا ہوا چکن اور تکہ سیزننگ ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں۔
پھر اس میں شملا مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں، مکسچر تیار ہے۔
ڈو بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، خمیر، نمک، چینی اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا کرکے پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں۔
اب کپڑے سے ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ رکھ دیں۔
پھر ڈو کو آٹھ برابر حصوں میں کاٹ لیں اور پیڑے بنا لیں۔
اب ہر پیڑے کو گول شکل میں بیل کر اس میں چکن مکسچر اور چیز بھر دیں اور دوبارہ بند کردیں۔
اسمبلنگ:
ایک بلینڈر میں کُرکُرے ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب تیار کئے ہوئے ہر پیڑے کو انڈے میں ڈِپ کریں اور کُرکُروں میں کوٹ کر لیں۔
پھر دوبارہ تیار کئے ہوئے ہر پیڑے کو انڈے میں ڈِپ کریں اور کُرکُروں میں کوٹ کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے تکہ بومبز کو لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
مزیدار تکہ بومز تیار ہیں۔
تیاری کا وقت: 20-25منٹ
پکانے کا وقت: 30-35منٹ
افراد: 5-6

Recipe Tips