Recipes

More

Bread Pizza Rolls With Coke Lemonade Recipe

Bread Pizza Rolls With Coke Lemonade Recipe

  • PREP TIME
    25
  • COOK TIME
    15
  • SERVING
    3

Delicious Bread Pizza Rolls served with refreshing Coke Lemonade is going to be your favorite Iftar combo. Make your Ramzan meals special with Coca-Cola.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add boneless chicken, ginger garlic paste, salt, black pepper, Red chili flakes, coriander powder, cumin powder, vinegar, soy sauce, yogurt and mix well. Marinate for 25-30 minutes.

2 .
Now heat oil in a pre-heated pan and cook marinated chicken until fully tender. Take off flame and let the chicken cool on room temperature.

3 .
Now add boiled corn, capsicum, onion, black olives, jalapenos, mushroom, shredded cheese, oregano and mix well with the help of hands. Set aside.

4 .
Now, take he bread slice, cut edges and flatten it with the help of rolling pin.

5 .
Spread pizza sauce over it, place the prepared chicken mixture on one end of the slice. Brush water on the other end of the slice and bind the slice in the form of roll sealing the top ends of the roll.

6 .
Now heat 2 tbsp oil in a pan and fry half of the rolls until golden brown in color.

7 .
Now with the rest of the rolls, dust them in flour, dip in beaten eggs and then coat in bread crumbs.

8 .
Deep fry these crumbed rolls in oil until light golden brown. Set aside.

9 .
In a glass, add ice cubes, lemon juice, lemon slices and Coca-Cola. Stir and serve chilled.

10 .
Your tasty Bread Pizza Rolls With Coke Lemonade is ready to serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
چکن مکسچر بنانے کے لئے ایک باؤ ل میں بون لیس چکن، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، کالی مرچ، کٹی لال مرچیں، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، سرکہ، سویا سوس اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پچیس سے تیس منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

2 .
اب پہلے سے گرم اوون میں میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو اچھی طرح گلنے تک پکائیں اور چولہا بند کرکے چکن کو ٹھنڈ اہونے دیں۔

3 .
پھر اس میں ابلے ہوئے کارن، شملا مرچ، پیاز، کالا زیتون، جیلپینو، مشرومز، کدو کش کی ہوئی چیز اور اوریگانو ڈال کر اچھی طرح ہاتھوں سے مکس کر لیں۔

4 .
اسمبلنگ کے لئے بریڈ سلائسز لے کر ان کے کنارے کاٹ لیں اور بیلنے سے بیل لیں۔

5 .
اب اس پر پیزا سوس پھیلاکر ایک کونے میں تیار کیا ہوا چکن مکسچر رکھیں اور دوسرے کونے کو برش سے پانی لگاکر رول کی شکل میں بند کر لیں۔

6 .
پھر ایک پین میں دو کھانے کے چمچ کھانے کا تیل گرم کرکے رولز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔

7 .
اب باقی رولز پر میدہ چھڑک کر ان کو انڈہ لگائیں اور بریڈ کرمز میں کوٹ کر لیں۔

8 .
پھر ان رولز کو لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔

9 .
کوک لیمونیڈ بنانے کے لئے ایک گلا س میں بڑف کے ٹکرے، لیموں کا رس، لیموں کے سلائسز اور کوکاکولا ڈال کر مکس کریں اور ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کریں۔

10 .
مزیدار بریڈ پیزا رولز وِد کوک لیمونیڈ تیار ہے۔

Recipe Tips