Here are Best Iftar Snacks Recipes. These Iftar Special Recipes are best to try. Each recipe is different and have its own unique taste. You can also make and freeze these recipes for Ramzan Recipes. Try out one by one and share your experience with us.
Noodles Pakora Recipe
Ingredients:
1 pack (250g) Noodles (boiled)
Salt to taste
1 tbsp Red chili flakes
1 tbsp Cumin seeds (crushed)
1 tbsp Coriander seeds (crushed)
1/2 tsp Turmeric powder
1 tbsp Soya sauce
1 tbsp Vinegar
1/2 tsp Baking soda
3-4 Green chilies
2-3 tbsp Coriander leaves
1 cup Potatoes (thinly sliced)
1 cup carrot (thinly sliced)
1 cup Spinach (thinly sliced)
1 cup Spring onion (chopped)
1 & 1/2 cup Gram flour
Directions:
Take a bowl, add gram flour, baking soda, vinegar, soya sauce, turmeric, coriander seeds, cumin, red chili flakes and salt. Mix well.
Now add vegetables and noodles in it.
Fry the mixture until golden brown and crispy.
Crispy noodles pakora are ready to serve.
Preparation Time: 20 minutes
Cooking Time: 10-12 minutes
Serve: 12 persons
Fried Lasagna Recipe
Ingredients:
Cheese mixture:
1 cup Cheese
1/4 cup Parmesan Cheese
1/2 cup Mozzarella Cheese
1/2 tsp Black Pepper
2-3 tbsp Cream
Chicken Filling:
1 cup Chicken (boiled & Shredded)
1/2 cup Pasta sauce
1/2 cup Bell pepper
1/2 cup Onion(chopped)
Salt to taste
Black pepper to taste
Lasagna sheets as required
Mozzarella cheese for topping
For Coating:
Flour as required
4 beaten eggs
Bread crumbs as required
Directions:
-In a bowl add cream cheese, parmesan cheese, mozzarella cheese, cream, black pepper and mix well. Keep it aside.
-In another bowl add boiled & shredded chicken, pasta sauce, bell pepper, onion, salt & black pepper. Mix wee and keep aside.
-Take a boiled lasagna sheet, spread cream cheese filling, add mozzarella cheese all over the sheet then add chicken filling at one corner and roll it out.
-Keep it in freezer for 30 minutes.
-Take lasagna roll and coat it well with flour, egg then with bread crumbs. Again, with egg and bread crumbs.
-Again, keep it in freezer for 10 minutes.
-Deep fry lasagna rolls on medium flame until golden brown.
Preparation Time: 40 minutes
Cooking Time: 10-12 minutes
Serve: 2-3 persons
Bread kachori Recipe
Ingredients:
2 Boiled Potatoes (meshed)
1/2 Chicken Breast (boiled & shreded)
2-3 chopped green chilli
Salt to taste
1 cup boiled peas
1-2 tsp Chaat Masala
1 tsp Red Chili Powder
1-2 tsp black pepper crushed
2-3 tbs green coriander
bread slices
Direction:
in a blow, add boiled potatoes, boiled chicken. green chilli, salt, boiled peas, chaat masala, chili powder, black pepper, green coriander and mix it well.
now cut the bread slices in round shape.
now make the kachori shape by filling prepared mixture between two bread slices and press the edges using little water on edges.
now fry in the cooking oil on high flame.
Preparation Time: 15 minutes
Cooking Time: 5 minutes
Serve: 2-3 persons
Keema Samosa Recipe
Ingredients for Dahi Bhalla Recipe:
- Mitchell’s Chickpeas 250g
- Mitchell’s Hari Chutney 1-1/2 tbsp
- Mitchell’s Chaat Sauce 1 tbsp
- Mitchell’s Imlee Sauce 1 tbsp
- Daal Mash 1-1/2 cup
- Water ½ cup
- Salt as per taste
- Baking soda ½ tsp
- Gram Flour 4 tbsp
- Raisins 1 tbsp
- Roasted Cumin 1-1/2 tbsp
- Red Chili Powder 1 tbsp
- Chaat Masala 1 -1/2 tbsp
- Cooking Oil as needed
- Green Coriander 1 tbsp
- Onion (slice cutting) 1
- Tomato (slice cutting) 4
- Yogurt 1-1/2 cup
- Potato 2
- Roll Patti (slice cutting) 3
Cooking Method of Dahi Bhallay
1- In a grinder, add daal mash, water and grind it.
2- Now, in a bowl, add grinded paste, salt, baking soda, gram flour, raisins, roasted cumin, red chili powder, chaat masala (1/2 tbsp) and mix it.
3- Refrigerate for 25 minutes.
4- Next, in a pan, add cooking oil, prepare bhally from the paste and fry them. Also make papri from roll patti.
5- Soak Bhally in the water at room temperature for 15-20 minutes.
6- Now, in a bowl, add salt, Yogurt, cumin, green coriander and mix it well.
7- Now, add potatoes, bhally, onion, Mitchell’s Chickpeas, tomato, Mitchell’s Hari Chutney, papri, yogurt, chaat masala, Mitchell’s Chaat Sauce, Mitchell’s Emlee Sauce in it.
Your tasty Bahi Bhally now ready to serve
Cooking Time: One Hour
Serve: 3
Onion Stuffed Rings Recipe
نوڈلز پکوڑا
اجزاء:
ابلے ہوئے نوڈلز 250گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
کٹا ہوا ذیرہ 1کھانے کا چمچ
کٹا ہوا دھنیا 1کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
سرکہ 1کھانے کا چمچ
بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچیں 3-4عدد
دھنیے کے پتے 2-3کھانے کے چمچ
باریک کٹے ہوئے ٹماٹر 1کپ
بارک کٹی ہوئی گاجر 1کپ
بارک کٹی ہوئی میتھی 1کپ
پیاز چوپڈ 1کپ
بیسن 1اور آدھا کپ
ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، بیکنگ سوڈا، سرکہ ، سویا ساس، ہلدی، دھنیا، ذیرہ، کٹی لال مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں تمام سبزیاں اور نوڈلز ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر اس مکسچرکے پکوڑے بنا کر گولڈن براؤن اور کرسپی ہونے تک فرائی کریں۔
نوڈلز پکوڑا تیار ہیں۔
تیاری کا وقت : 20 منٹ
پکانے کا وقت : 10-12 منٹ
افراد : افراد 12
فرائیڈ لزانیہ
چیز مکسچر اجزاء:
کریم چیز 1کپ
پامیزن چیز 1چوتھائی کپ
موزریلا چیز آدھا کپ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
کریم 2-3کھانے کے چمچ
چکن فلنگ:
چکن (ابلا اور باریک کٹا ہوا) 1کپ
پاستا ساس آدھا کپ
شملا مرچ آدھا کپ
پیاز چوپڈ آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ حسبِ ذائقہ
لزانیہ شیٹس حسبِ ضرورت
موزریلا چیز ٹوپنگ کے لئے
کوٹِنگ کے اجزاء:
میدہ حسبِ ضرورت
انڈے 4عدد
بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک باؤل میں کریم چیز، پامیزن چیز، موزریلا چیز، کریم، کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک دوسرے باؤل میں ابلا اور باریک کٹا ہوا چکن، پاستا ساس، شملا مرچ، پیاز، نمک، کالی مرچ ڈال کر مکس کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ابلی ہوئی لزانیہ شیٹ لے کر اس پر کریم چیز ، موزریلا چیز پھیلا دیں اور ایک کنارے پر چکن فلنگ ڈال کر رول کر دیں۔
اب 30منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر لزانیہ رول کو میدہ، انڈہ اور برےٖڈ کرمز میں کوٹ کریں۔
اب لزانیہ رول کو 10منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر لزانیہ رولز کو درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
تیاری کا وقت : 40 منٹ
پکانے کا وقت : 10-12 منٹ
افراد : افراد 2-3
بریڈ کچوڑی
اجزاء:
ابلے ،میشڈ آلو 2عدد
باریک کٹا ہو اچکن آدھا کلو
ہری مرچیں چوپڈ 2-3عدد
نمک حسبِ ذائقہ
ابلے ہوئے مٹر 1کپ
چاٹ مصالحہ 1-2چائے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی کالی مرچ 1-2چائے کے چمچ
سبز دھنیا 2-3کھانے کے چمچ
بریڈ سلائیسیز
ترکیب:
ایک باؤل میں ابلے ،میشڈ آلو ، باریک کٹا ہوا چکن، ہری مرچ، نمک، مٹر، چاٹ مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب سینڈوچ بریڈ کو گول کاٹ کر اس پر تیار کیا ہو امکسچر رکھیں اور دوسری بریڈ رکھ کر بند کر دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے تیار کی ہوئی بریڈز کو تیز آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
قیمہ سموسہ
قیمہ مصالحہ بنانے کے اجزاء
کھانے کا تیل 2 کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
مٹن قیمہ 300 گرام
نمک حسبِ ذائقہ
بھُنا ہوا زیرہ(کُٹا ہوا) آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
بھُنا ہوا دھنیا(کُٹا ہوا) آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کا چمچ
ہری مرچ(چوپ) 3-4
پیاز(درمیانے) 2 عدد
ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچ
قیمہ سموسہ بنانے کے اجزاء
میدہ 2 کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
سموسہ پٹی حسبِ ضرورت
قیمہ مصالحہ حسبِ ضرورت
کھانے کا تیل فرائی کرنے کے لیے
قیمہ مصالحہ بنانے کی ترکیب
ایک پین میں کھانیکا تیل ڈال کر ہلکا سا گرم کر لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں اور اس میں قیمہ ڈال دیں۔
اب اس کو تھوڑی دیر پکا لیں رنگ تبدیل ہونے پر اس میں نمک، زیرہ، ہلدی، دھنیا، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر ملا لیں اچھی طرح بھون لیں یہاں تک کہ قیمہ گل جائے۔
اب اس میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، پیاز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
قیمہ سموسہ بنانے کی ترکیب
ایک برتن میں دو کھانے کے چمچ میدہ لیں اس میں دوسے تین کھانے کا چمچ پانی (حسبِ ضرورت) ڈال کر ملا کر پتلا پیسٹ بنا لیں۔
اب سموسہ پٹی کو سموسہ کی طرح سے تین کونے بنا لیں اور اس میں تیار کیا ہوا قیمہ مصالحہ بھر دیں
اب سموسہ ک منہ پر میدہ پیسٹ لگا کر بند کر دیں۔(اب آپ اس کو دو سے تین ہفتہ تک اس کو فریز کر سکتے ہیں)
اب اس کو گرم تیل میں ڈال کر فرائی کر لیں
سسمے چکن ٹینڈرز
اجزاء:
چکن پیسیز 2
سفید مرچ 1چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
انڈہ 1عدد
نمک حسبِ ذائقہ
مسٹرڈ پیسٹ 1کھانے کا چمچ
کارن فلور 2کھانے کے چمچ
بریڈ کرمز 1کپ
تل 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک باؤل میں چکن پیسیز ، نمک، کارن فلور، سفید مرچ ، کالی مرچ ،مسٹرڈ پیسٹ اور انڈہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
30-40منٹ کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
تل کو بریڈ کرمز میں مکس کر لیں ۔
میرینیٹ کئے ہوئے چکن کے پیسیز کو بریڈ کرمز اور تل کے مکسچر کے ساتھ کوٹ کرلیں۔
کوٹ کئے ہوئے چکن پیسیز کو ایک سِرے سے دوسرے سِرے کو ٹوتھ پِک کے ساتھ پرولیں۔
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے چکن پیسیز کو درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
آپشن 2: کوٹ کئے ہوئے چکن پیسیز کو 180'cپر 10منٹ کے لئے بیک کریں۔
اب برش سے آئل لگائیں اور پھر دوبارہ 180'cپر 4-5منٹ تک بیک کریں۔
سسمے چکن ٹینڈرزتیار ہیں ۔اور فرنچ فرائیز کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت : 15 منٹ
پکانے کا وقت : 15 منٹ
افراد : افراد 2-3
شامی کباب بریڈ رول
اجزاء:
K&N's Shami Kebab 6عد
سینڈوچ برےٖڈ حسبِ ضرورت
کریم چیز 3چوتھائی کپ
کیچپ 1کپ
مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچ
مایو نیز 1کھانے کا چمچ
سبز چٹنی آدھا کپ
انڈے 2عدد
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابقK&N's Shami Kebabتیار کر لیں۔
ایک باؤل میں کریم چیز، کیچپ،مایونیز اورمسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب سینڈوچ بریڈ کے کنارے کاٹ کر بیل لیں۔
پھر اس پر سبز چٹنی، کریم چیز مکسچر اچھی طرح پھیلا کر ، K&N's Shami Kebabرکھیں اور سینڈوچ بریڈ کو رول کر لیں۔
اب تیار کئے ہوئے بریڈ رول کو انڈے میں کوٹ کر کے فرائی کر لیں۔
تیاری کا وقت : 15 منٹ
پکانے کا وقت : 10 منٹ
افراد : افراد 6
چکن فٹرز
چکن فٹرز بنانے اجزاء
چکن بریسٹ (جولین کٹ) 2 عدد
انڈا 2 عدد
مایونیز 5 کھانے کا چمچ
میدہ ایک تھائی کپ
موزریلا چیز 1-1/3 کپ
سبز دھنیا 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ضرورت
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
سفید مرچ 1چائے کاچمچ
ساور سوس بنانے کے اجزاء
مایونیز ایک تھائی کپ
لہسن(چوپ) 1 چائے کا چمچ
لیموں کا رس آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
چکن فٹرز بنانے کی ترکیب
ایک برتن میں چکن لیں اس میں میدہ، انڈا، مایونیز، موزریلا چیز، سبز دھنیا، نمک، کالی مرچ، سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب ایک پین لیں اس میں دو کھانے کا چمچ کھانے کا تیل لیں اور اس میں تیار کیا ہوا چکن مصالحہ کو پین میں ٹکیایوں کی شکل میں فرائی کر لیں۔
ساور سوس بنانے کا طریقہ
ایک باؤل میں مایونیز، لہسن، لیموں کا رس، نمک، کالی مرچ ڈال کر ملا لیں سوس تیار ہے۔
آپکے مزے دار چکن فٹرز تیار ہیں۔
پکانے کا وقت :منٹ 30
افراد : 2-3
دہی بھلے
اجزا ء
250گرام چنے
مچلز ہری چٹنی ڈیڑھ کھانے کاچمچ
مچلز چاٹ سوس ایک کھانے کا چمچ
مچلز املی سوس ایک کھانے کا چمچ
مچلز چنے دو سو پچاس گرام
دال ماش ڈیڑھ کپ
پانی آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
میٹھا سوڈا آدھا چائے کا چمچ
بیسن چار کھانے کے چمچ
کشمش ایک کھانے کا چمچ
بُھنا ہوا زیرہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
چاٹ مصالحہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کھانے کاتیل حسبِ ضرورت
سبز دھنیا ایک کھانے کا چمچ
پیاز سلائس کٹنگ ایک عدد
ٹماٹر سلا ئس کٹنگ چار عدد
دہی ڈیڑھ کپ
آلو اُبلے ہوئے دوعدد
رول پٹی تین عدد
ترکیب
۔ایک گرائینڈر میں دال ماش لیں اور اس میں پانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔
۔اب ایک باؤل میں تیار شدہ پیسٹ لیں اور اس میں نمک،میٹھا سوڈا ،بیسن ،کشمش،بھُنا ہو ازیرہ ،لا ل مرچ پاؤڈر اورچاٹ مصالحہ(آدھا کھانے کا چمچ) ڈال کر ملائیں
اور پچیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور تیار شدہ پیسٹ سے بھلے بناکر فرائی کر لیں اور پاپڑی بنالیں ۔
۔ اب بھلے کو پندرہ سے بیس منٹ تک پانی میں روم ٹمپریچر پر بھِگو کر رکھ دیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں نمک،زیرہ اور سبز دھنیاڈال کر ملالیں۔
۔ اب اس میں آلو،بھلے،پیاز ،مچلزچنے ،ٹماٹر ،مچلز ہری چٹنی،پاپڑی ،دہی ،چاٹ مصالحہ،مچلز چاٹ سوس اورمچلز اِملی سوس ڈال دیں ۔
آپکے مزیدار دہی بھلے تیار ہیں ۔
پکا نے کاوقت : ایک گھنٹہ
افراد : تین
اونین سٹفڈ رنگ
فلنگ بنانے کے اجزاء
آلو(اُبال کر پیس لیں) 3 عدد
چکن(اُبال کر ریشے کر لیں) 1بریسٹ
چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ(کُٹی ہوئی) آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ (پاؤڈر) آدھا چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
شملہ مرچ(چوپ) آدھا کپ
دھنیاکے پتے 1 کھانے کا چمچ
چلی سوس 1 کھانے کا چمچ
فلنگ کرنے کے اجزاء:
پیاز(رنگ) حسبِ ضرورت
تیار کی ہوئی فلنگ حسبِ ضرورت
مزریلا چیز حسبِ ضرورت
سٹفڈ اونین رنگ کے اجزاء
میدہ 1کپ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ کُٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت
انڈا 1عدد
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
فلنگ بنانے کی ترکیب
ایک برتن میں اُبلے ہوئے آلو، چکن کے رشیے، چاٹ مصالحہ کالا نمک، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، شملہ مرچ، ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں چلی سوس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
فلنگ کرنے کی ترکیب
ایک بڑی پیاز لیں اس کو کا ٹ کا رنگز نکال لیں اب اس کے ایک رنگ میں تیار کیا ہوا مصالحہ ڈال دیں۔
اب اس میں مزریلہ چیز کا ٹکڑا رکھ دیں اور دوبارہ اس پر تیار کیا ہوا مصالحہ رکھ دیں ۔
اب ایک برتن میں میدہ لیں اس میں نمک، لال مرچ، کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب ایک اور برتن میں بریڈ کرم لیں اور ایک برتن میں انڈا۔
اب فلنگ کیا ہوا پیاز کا رنگ کو پہلے میدہ میں لگا لیں پھر اس کو انڈے میں ڈپ کریں اور پھر اس پر بریڈ کرم اچھی طرح لگا لیں۔
اب اس کو کھانے کے تیل میں شیلو فرائی کر لیں۔
آپکے مزے دار اونین سٹفڈ رنگز تیار ہیں۔