Spice up your Eid with Hyderabadi Mutton Biryani. Packed with spices and full of flavors, this Hyderabadi Mutton Biryani is treat for Biryani Lovers. Try out and share your experience with us. ...
Read More
Spice up your Eid with Hyderabadi Mutton Biryani. Packed with spices and full of flavors, this Hyderabadi Mutton Biryani is treat for Biryani Lovers. Try out and share your experience with us.
Less Content
  • Ingredients:
  • 1 kg Mutton (boneless)
  • 700g Rice (basmati)
  • 1 cup Yogurt
  • 1 tbsp Ginger garlic paste
  • 1 tbsp Cumin powder
  • 1 tsp Coriander powder
  • 1 tsp Black pepper powder
  • 1 tsp Turmeric
  • 1 & 1/2 tbsp Red chili powder
  • Salt to taste
  • 1/4 cup Tomato (chopped)
  • 1/2 cup Oil (in marination)
  • 2 tbsp Lemon juice (in marination)
  • 1 tsp Yellow food color
  • 1 tbsp Whole spices
  • 1 cup Tomato puree
  • 2 Green cardamom
  • 2 Black cardamom
  • 1 Bay leaf
  • 2 Cloves
  • 1/2 tsp Cumin seeds
  • 3 tbsp Fried onion paste
  • 2 tbsp Coriander leaves (chopped)
  • 2 tbsp Mint leaves (chopped)
  • 2 tbsp Papaya paste
  • 1 tsp Garam masala powder
  • 1 tbsp Chili flakes
  • 2 tbsp Ginger
  • 3-4 Green chilies (chopped)
  • 1 tbsp Lemon juice (in cooking)
  • 2 tbsp Oil (in cooking)
  • Mint chopped for garnish
  • Coriander chopped for garnish
  • Green chilies chopped for garnish
  • Ginger chopped for garnish
  • Tomatoes chopped for garnish
  • Lemon slices for garnish
  • Fried onion for garnish
  • Directions:
  • In a bowl add mutton, yogurt, ginger garlic paste, black pepper, cumin powder, coriander powder, salt, fried onion paste, green coriander, mint, papaya, red chili powder, turmeric, garam masala, green chilies, lemon juice, tomato paste and oil.
  • Mix them all well, marinate for 3 hour and keep in refrigerator.
  • In a bowl soak rice for 20 minutes.
  • In a pan add water, salt, oil, whole spices, green cardamom, black cardamom, bay leaf, cloves, cumin, lemon juice and boil.
  • Add rice in it and cook until 80% done, then strain them and keep aside.
  • In a separate pan add marinated mutton, water, cover it and cook on low flame for 20 minutes or until meat is tender.
  • Add tomatoes, ginger, green chilies, lemon, fried onion, coriander, mint and mix it well.
  • In a pan layer mutton, rice, garnish and repeat it again.
  • Now add food color mixed with milk, garnish, half cup water on top and let it simmer for 10 minutes.
  • In end heat a coal and smoke your dish for 1-2 minutes.
  • Your tempting biryani is ready to serve.

Preparation Time:

20 minutes

Cooking Time:

35 minutes

Serve:

4 persons

اجزاء:
مٹن بون لیس 1کلو
چاول 700گرام
دہی 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1اور آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت
ٹماٹر 1چوتھائی کپ
کھانے کا تیل آدھا کپ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
پیلا کھانے کا رنگ 1چائے کا چمچ
ثابت مصالحے 1کھانے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر 1کپ
سبز الائچی 2عدد
کالی الائچی 2عدد
کڑی پتہ 1عدد
لونگ 2عدد
ذیرہ آدھا چائے کا چمچ
تلے ہوئے پیاز کی پیسٹ 3کھانے کے چمچ
دھنیے کے پتے 2کھانے کے چمچ
پودینے کے پتے 2کھانے کے چمچ
پپیتا پیسٹ 2کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
ادرک 2کھانے کے چمچ
سبز مرچیں 3-4عدد
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
چوپڈ پودینہ گارنش کے لئے
چوپڈ دھنیا گارنش کے لئے
سبز مرچیں گارنش کے لئے
ادرک چوپڈ گارنش کے لئے
ٹماٹر گارنش کے لئے
لیموں کے سلائس گارنش کے لئے
تلا ہوا پیاز گارنش کے لئے

ترکیب:
ایک باؤل میں مٹن، دہی، ادرک لہسن پیسٹ، کالی مرچ، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک، تلے ہوئے پیاز کی پیسٹ، سبز دھنیا، پودینہ، پپیتا، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، گرم مصالحہ، سبز مرچیں، لیموں کا رس، ٹماٹروں کی پیسٹ اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تین گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر کے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں بیس منٹ کے لئے چاول بھگو کر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں پانی، نمک، کھانے کا تیل، ثابت مصالحے، سبز الائچی، کالی الائچی، کڑی پتہ، لونگ، ذیرہ اور لیموں کا رس ڈال کر تمام اجزاء کو اچھی طرح ابال لیں۔
اب اس میں چاول ڈالیں اور اسی فیصد پکنے تک پکائیں اور چاولوں کو چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک دوسرے باؤل میں میرینیٹ کیا ہوا مٹن اور پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ ہلکی آنچ پر بیس منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں ٹماٹر، ادرک، سبز الائچی، لیموں کا رس، تلا ہوا پیاز، دھنیا اور پودینہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر ایک پین میں مٹن، چاول اور گارنش کے تمام اجزاء ڈال کر لئیر لگائیں اور اسی لئیر کو دوبارہ دہرائیں۔
اب دودھ کو پیلے رنگ میں ڈال کر مکس کر لیں۔
پھر گارنش کے تمام اجزا، مکس کیا ہوا پیلا رنگ اور آدھا کپ پانی ڈال کر دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
اب کوئلہ گرم کر کے اپنی ڈِش کو ایک سے دو منٹ کے لئے دھواں دیں۔
مزیدار بریانی تیار ہے۔

تیاری کا وقت :

20 منٹ

پکانے کا وقت :

35 منٹ

افراد :

افراد 4

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *