Ingredients for Halwa Puri Channa(Gram):
- 1/4 cup Oil
- 200 gm Gram boiled
- 250 gm Semolina
- 500 gm Sugar
- 1 Onion
- 1/2 tsp Cumin
1 tsp turmeric powder
- 1 tsp Fenugreek
- 1 tbsp Red pepper powder
- 1 tsp Coriander powder
- 1 tsp Ginger garlic paste
- 1 cup Ghee
- 1 pinch Yellow color
- 20 gm Coconut
- 20 gm Raisins
- 20 gm Cashew
- 20 gm Pistachio
- 20 gm Almonds
- 1 kg Superfine flour
- Salt (As Required)
Instructions for channa
Take ¼ cup of oil in a pan and add onion, cumin ,turmeric powder, fenugreek, water, ginger garlic paste, red pepper powder, coriander powder, cumin powder, boiled grams and water and leave it at dum for 3-4 minutes. Grams are ready.
Instructions for Halwaa
In a pan add ghee and semolina and fry it then add in water add food color yellow, sugar, coconut, raisins, cashew, pistachio and almonds and cook for 5-7 minutes.
Instructions for Poori
Take superfine flour, salt as required, ghee and water and knead it well. Leave it for 15-20 minutes then make medium size balls and make Pori by using rolling pin. Now in a pot add oil and fry it till it gets lite brown. Pori is ready now.
cooking Time: 40 Minutes
Serve: 2-3
حلوہ پوری اجزاء
- آئل ایک چو تھائی
- چنے(اُبلے ہوئے) ۲۰۰ گرام
- سوجی ۲۵۰گرام
- چینی ۵۰۰ گرام
- پیاز ایک عدد
- زیرہ(ثابت) آدھا چائے کا چمچ
- ہلدی ایک چائے کا چمچ
- لال مرچ پیسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
- گھی ایک کپ
- پیلا رنگ ایک چُٹکی
- کھوپرا ۲۰ گرام
- کشمش ۲۰ گرام
- کاجو ۲۰ گرام
- پستہ ۲۰ گرام
- بادام ۲۰ گرام
- میدہ ایک کلو
- نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب
چنے
ایک پین میں آئل ایک چوتھائی کپ ڈالیں، پیاز،ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ ، ہلدی،ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پیسی ہوئی،دھنیا پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر، اُبلے ہوئے چنے پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ تک دم پر رکھ دیں۔چنے تیار ہیں۔
حلوہ
ایک پین میں گھی آدھا کپ،سوجی۲۵۰ گرام ڈال کر بھون لیں،پھر پانی میں فوڈ کلرپیلا ڈال کر،چینی، کھوپرہ ، کشمش،کاجو، پستہ ،بادام ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
پوری
ایک کلو میدہ،نمک حسبِ ذائقہ ،گھی آدھا کپ اور پانی ڈال کر گوندھ لیں۔پندرہ سے بیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔پھر پیڑے بنا لیں اور بیلن سے پھیلا کر پوری بنا لیں۔ اب ایک برتن میں آئل ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
پکانے کا وقت: 40 منٹ
, افراد: دو