How to make Hakka Noodles Recipe

Ingredients

- Noodles 250 g

- Cooking Oil 1 tbsp

- Salt as per taste

- Sesame Oil 2 tbsp

- Garlic Paste 1 tsp

- Green Capsicum (julienne cutting) half

- Red Capsicum (julienne cutting) half

- Yellow Capsicum (julienne cutting) half

- Green Beans 10 g

- Carrots (julienne cutting) 1 piece

- Onion half

- Green Chili (chopped) 2 pieces

- Green Chili Sauce 1 ½ tbsp

- Soy Sauce 1 tbsp

- Vinegar 1 tbsp

- Green Onion 5 g

Cooking Method

1- In a cooking pot, add water, noodles, cooking oil, salt and boil it.

2- In a cooking pan, add sesame oil, garlic paste and saute it.

3- Now, add green capsicum, red capsicum, yellow capsicum, green beans, carrots, onion, green chili and cook for a while.

4- After that, add boiled noodles, salt, green chili sauce, soy sauce, vinegar, green capsicum, red capsicum, yellow capsicum and cook for 2-3 minutes.

Your tasty Hakka Noodles now ready to serve.

Cooking time: 30 minutes

Serve: 2 persons

اجزاء
۔ نوڈلز 250 گرام
۔ کھانے کا تیل ایک کھانے کا چمچ
۔ نمک حسبِ ذائقہ
۔ تِلوں کا تیل دو کھانے کے چمچ
۔ لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
۔ سبز شملہ مرچ (جولین کٹنگ) آدھی
۔ لال شملہ مرچ (جولین کٹنگ) آدھی
۔ پیلی شملہ مرچ (جولین کٹنگ) آدھی
۔ پھلیاں 10گرام
۔ گاجر (جولین کٹنگ) ایک عدد
۔ پیاز آدھی
۔ ہری مرچ (چوپ) دو عدد
۔ گرین چلی سوس ڈیڑھ کھانے کا چمچ
۔ سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
۔ سرکہ ایک کھانے کا چمچ
۔ ہرا پیاز 5 گرام
ترکیب
۔ ایک برتن میں پانی ڈالیں اور اس میں کھانے کا تیل، نمک، نوڈلز ڈال کر اُبال لیں۔
۔ اب ایک پین میں تیلوں کا تیل، لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
۔ اب اس میں سبز شملہ مرچ، لال شملہ مرچ، پیلی شملہ مرچ، پھلیاں، گاجر، پیازاور ہری مرچ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
۔ اب اس میں اُبلے ہوئےنوڈلز،نمک، گرین چلی سوس، سویا سوس، سرکہ، سبز شملہ مرچ، لال شملہ مرچ اور پیلی شملہ مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ پکا لیں۔
آپکے مزے دار ہکا نوڈلز تیار ہے۔
پکانے کا وقت: تیس منٹ, افراد: دو

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *