Recipes

More

Gulab Jamun Recipe

Gulab Jamun Recipe

Ingredients for Gulab Jamnun:
500 gm Khoya
50 gm Maida
½ Egg
2 cup water
2 cup sugar
2 cardamoms
1 and half liter oil
Instructions for Gulab Jamnun:
1. Take a pan
2. Add 2 cup water
3. Add sugar and cook it
4. Now add cardamom and cook for 5-10 minutes
5. Now take a bowl, add khoya and mash it
6. Add Maida, Baking powder, ½ egg and mix it well with your hands
7. Now make Gulab jaman of this
8. Now add oil in a pan and heat it lightly, add gulab jamon in this oil
9. Fry these until they turn into light brown
10. Now garnish with cardamom and dip these gulab jamons into surag syrup for 2 hours
Your yummy gulab jamons are ready to serve

Preparation Time: 3 hours
cooking Time: 30 Minutes
serve: 4 people

گلاب جامن اجزاء
کھویا پانچ سو گرام
میدہ پچاس گرام
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
انڈا آدھا انڈا
پانی دو کپ
چینی دو کپ
الائچی دو عدد
کھانے کا تیل ڈیڑھ لیٹر
گلاب جامن ترکیب
۔ایک پین میں پانی لیں اوراس میں چینی اور الائچی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں کھویا ڈال کر باریک کرلیں اور اس میں میدہ ،بیکنگ پاؤڈراور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور گوندھ لیں ۔
۔اب اس کوگول گول شکل کے گلاب جامن بنا لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کے تیل کو گرم کرلیں لیں اوراس میں تیار شدہ گلاب جامن ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔
۔اب گلاب جامن کو تیار شدہ شیرے میں ڈال کر دو سے تین گھنٹے رکھ دیں ۔
۔آپکے مزیدار گلاب جامن تیار ہیں ۔
تیار ئی کا وقت: 3گھنٹے پکانے کا وقت تیس منٹ افراد: چار

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More