Recipes

More

Grilled Chicken With Herbs Recipe

Grilled Chicken With Herbs Recipe

Research Content

A healthy recipe, Grilled Chicken With Herbs. Perfect protein powered recipe with low fats. Works great for those who are on a diet.

Ingredients:
150 gm MILKPAK Yogurt 150 gm
500 gm Chicken Breast (cut in half and hammered slightly)
1 tsp Rosemary
1 tsp Thyme
2 tbsp Olive oil
3 tbsp Lemon juice
1 tsp Salt
2 tsp Black pepper (crushed)
1-1/2 tsp Garlic cloves (chopped)
1 tsp Oregano
1 tsp Crushed red chilli
Ingredients for fried Vegetables
Potatoes ( julienne cut & Steam )
Pea(Steam )
Carrot ( julienne cut & Steam )
Potatoes ( julienne cut & Steam )
Phalian (cut & Steam )
1 tsp black pepper
1 tsp Satl

Method:
Step 1: Mix all ingredients in a bowl, add chicken breasts and allow to marinate for at least 2 hours.
Step 2: Grill chicken on medium-high (approximately 6 minutes per side) and serve with potato salad, grilled corn, or any other favorite summer side dishes.
Step 3: Grill the vegetables on grill pan by adding olive oil salt, black pepper.

اجزاء چکن میرنیشن کے اجزاء چکن بریسٹ 500گرام NESTL201 MILKPAK دہی 150گرام روزمیری 1چائے کا چمچ کالی مرچ کُٹی ہوئی 2چائے کا چمچ لال مرچ کُٹی ہوئی 1چائے کا چمچ تھائم 1چائے کا چمچ اوریگانو 1چائے کا چمچ نمک 1چائے کا چمچ لہسن(چوپ) ڈیڑھ چائے کا چمچ لیموں کا رس 3کھانے کے چمچ زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ فرائیڈ ویجیٹیل کے اجزاء: زیتون کا تیل 1کھانے کا چمچ آلو(جولین کٹ، سٹیم کیے ہوئے) حسبِ ضرورت مٹر( سٹیم کیے ہوئے) حسبِ ضرورت گاجر(جولین کٹ، سٹیم کیے ہوئے) حسبِ ضرورت پھلیاں( سٹیم کیے ہوئے) حسبِ ضرورت نمک ایک چائے کا چمچ کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

چکن میرینیشن کی ترکیب:
چکن بریسٹ کو ہلکا ہلکا ہیمر کر لیں۔
ایک برتن میں چکن بریسٹ لیں اس میں دہی، روزمیری، کالی مرچ کُٹی ہوئی، لال مرچ کُٹی ہوئی، تھائم، اوریگانو، نمک، لہسن(چوپ)، لیموں کا رس، زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دو سے تین گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ
دیں۔ اب گرل پین پر تھوڑا سا زتون کا تیل ڈال کر چکن کو فرائی کر لیں۔چکن کی دونوں اطراف چھ چھ منٹ فرائی کر لیں۔
فرائیڈ ویجیٹیل کی ترکیب:
گرل پین پر زیتون کا تیل تھوڑاسا لیں اس پر آلو، مٹر، گاجر، پھلیاں، نمک، کالی مرچ ڈال کر تھوڑی دیر فرائی کر لیں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More