How to Make Greek Salad

Ingredients for Greek Salad:

  • 200 gm Iceberg
  • 2 Tomatoes
  • 1 Yellow Capsicum
  • 1 Green Capsicum
  • 1 Red Capsicum
  • 1 Cucumber 1 piece
  • 1 Onion 1 piece
  • 25 gm Paneer Cheese
  • 3 tbsp Olive Oil
  • 2 tbsp Lemon Juice
  • Salt (As Needed)
  • 1 tbsp Parsley
  • 1/2 tsp Black Pepper Powder
  • 1 tsp Oregano
  • Instructions for Greek Salad:
  • 1- In a bowl, add iceberg, tomato, yellow capsicum, green capsicum, red capsicum, cucumber, onion, paneer cheese and mix it.
  • 2- In a pan, add and mix olive oil, lemon juice, salt, parsley, black pepper powder, oregano.
  • 3- Now add it with mixed vegetables and mix it.
  • Your tasty Greek Salad now ready to serve.
  • Cooking Time: 20 minutes
  • Serve: 2

گریک سلاد اجزاء
آئس برگ (کیوب کٹنگ) 200گرام
۔ ٹماٹر (کیوب کٹنگ) دو عدد
۔ پیلی شملہ مر چ (کیوب کٹنگ) ایک عدد
۔ ہری شملہ مرچ (کیوب کٹنگ) ایک عدد
۔ لال شملہ مر چ (کیوب کٹنگ) ایک عدد
۔ کھیرا ایک عدد
۔ پیاز ایک عدد
۔ پنیر چیز (کیوب کٹنگ) 25گرام
۔ زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
۔ لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
۔ نمک حسبِ ذائقہ
۔ پارسلے(چوپ) ایک کھانے کا چمچ
۔ کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چا ئے کا چمچ
۔ اوریگانو ایک چائے کا چمچ

گریک سلاد ترکیب
۔ ایک برتن میں آئس برگ ،ٹماٹر ،پیلی شملہ مرچ ،ہری شملہ مر چ،لال شملہ مر چ،کھیرا ،پیاز اور پنیر چیز ڈال کر ملا لیں ۔
۔ ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں لیموں کا رس ،نمک ،پارسلے ،کالی مرچ پسی ہوئی اور اوریگانو ڈال کر اچھی طرح ملا ئیں اوراب اس میں تیار شدہ سبزیوں میں ڈال کراچھی طرح ملا لیں۔
آپکی مزیدار گریک سلاد تیار ہے
پکانے کا وقت: 30منٹ،
افراد: 2

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *