Fruit Trifle
Ingredients
- 3 tbsp Vanilla Custard
- 1 cup Sugar
- 1-1/2 ltr Milk
- 1 tsp Vanilla Essence
- 10 Fruit Cake
- 1 Mehran Fruit Syrup
- 1 Mehran Mix Fruit
- 500g Whipped Cream
- 25g Pistachio
- 25g Cashew
- 25g Almond
- 2 Mango
- 250g Black Grapes
- 3 Banana
Cooking Method
1- In a bowl, add milk, vanilla essence, sugar and mix them
2- In a pan, add milk, vanilla essence, vanilla custard mixed in milk and cook on low flame until thickened, then let it cool
3- Cut the fruit cake
4- In a bowl, add fruit cake, Mehran Mix Fruit, Mehran Fruit Syrup, mango, banana, black grapes, prepared custard, fruit cake, pistachio, cashew, almonds, whipped cream, then use mix fruit for garnishing
Your Tasty Fruit Trifle now ready to serve
Cooking Time: 30 minutes
Serve: 3
اجزاء - ونیلا کسٹرڈ تین کھانے کے چمچ - چینی ایک کپ - دودھ ڈیڑھ لیٹر - ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ - فروٹ کیک دس عدد - مہران فروٹ سیرپ ایک عدد - مہران مکس فروٹ ایک عدد - وہیپ کریم آدھا کلو - پستہ پچیس گرام - کاجو پچیس گرام - بادام پچیس گرام - آم دو عدد - کالا انگور ایک پاؤ - کیلا تین عدد ترکیب ۔ایک باؤل میں دودھ ،ونیلا ایسنس اور چینی ڈال کر مکس کر لیں ۔ ۔اب ایک پین میں دودھ لیں اور اس میں ونیلا ایسنس ،ونیلا کسٹرڈ دودھ میں گھولا ہوا ڈال کر ہلکی آنچ پر گاڑھا کر یں اور ٹھنڈا کر لیں ۔ ۔اب فروٹ کیک لے کر اسکی کٹنگ کر لیں ۔ ۔اب ایک باؤل میں فروٹ کیک ،مہران مکس فروٹ سیرپ ،مہران مکس فروٹ ،فروٹس ،تیار کیا ہوا کسٹرڈ ،فروٹ کیک ،ڈرائی نٹس ،وہیپ کریم اور مکس فروٹ کی گارنش کر لیں ۔ آپکا مزیدار فروٹ ٹرائفل تیار ہے ۔ پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: تین عدد