Ingredients:
1000 gm Chicken
Salt (as Needed)
½ Cup Ketchup
1 & ½ Mustard Paste
2 tbsp HP Sauce
2 tbsp Chopped Red Chilies
1 tbsp Red chili powder
1 tbsp Black pepper powder
4 tbsp Lemon Juice
3 Green Chilies
2 tbsp Garlic Paste
½ Cup Maida
Cooking Method:
1. Take chicken and place the cuts
2. Now take a bowl, add chicken, ketchup, mustard paste, HP Sauce, Salt, Chopped Red chili, Red chili powder, black pepper powder, Lemon Juice, Green Chili, Garlic paste, Maida, Mix them all and keep this mixture in the fridge for 2 hours
3. Now add cooking oil in a pan, add marinated Chicken and fry it
4. Your Tasty Chicken Adobo is Ready to serve
Cooking Time: 30 Minutes
Serve: 4 Persons

اجزاء
چکن 1000گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کیچپ آدھاکپ
مسٹرڈ پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ایچ پی سوس دو کھانے کے چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی دو کھانے کے چمچ
لا ل مر چ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
سبز مرچ تین عدد
لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
میدہ آدھا کپ
ترکیب
۔ چکن لے کر کَٹ لگا لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں چکن لیں اوراس میں کیچپ ،مسٹرڈ پیسٹ ،ایچ پی سوس ،نمک،لال مرچ کُٹی ہوئی ،لال مرچ پاؤڈر ،کالی مر چ پاؤڈر ،لیموں کا رس،سبز مرچ ،لہسن پیسٹ اور میدہ ڈال کر مکس کرکے دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں تیار کیا ہوا چکن ڈال کر فرائی کر لیں ۔
۔آپکا مزیدارچکن ادابو تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد: چار عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *