Fettuccine Pasta with Chapli Kabab Recipe a creamy and delicious Pasta recipe. Try out this amazing Fettuccine Pasta recipe and share your experience with us. ...
Read More
Fettuccine Pasta with Chapli Kabab Recipe a creamy and delicious Pasta recipe. Try out this amazing Fettuccine Pasta recipe and share your experience with us.
Less Content
  • Ingredients:
  • 3 K&N’s Seekh kabab
  • 1/2 pack Fettucine pasta
  • 2 tbsp Butter
  • 1/2 cup cream
  • Salt to taste
  • 1 & 1/2 tsp Black pepper powder
  • 1/2 cup Parmesan cheese
  • Ingredients for mushroom sauce:
  • 2 tbsp Oil
  • 1 tbsp Butter
  • 1 tsp Thyme dried
  • 1 cup Mushroom sliced
  • 2 Garlic cloves (mined)
  • 1/2 cup Cream
  • 1/2 cup Milk
  • 1 tbsp Lemon juice
  • Salt to taste
  • 1 tsp Black pepper powder
  • Parsley for garnish
  • Directions of fettucine pasta:
  • Bring a large pot of lightly salted water to boil. Add fettuccine and cook for 8 to 10 minutes or until done.
  • Rinse fettucine in cold water and set aside.
  • In a pan, melt butter into cream over low heat. Add salt and pepper.
  • Stir in cheese over medium heat until melted; this will thicken the sauce.
  • Add pasta to sauce. Use enough of the pasta so that all of the sauce is used and the pasta is thoroughly coated.
  • Directions of mushroom sauce:
  • In a pan heat butter and olive oil together.
  • Add the mushrooms to the pan with the thyme and season with salt and pepper.
  • Allow the mushrooms to fry until golden brown then add the garlic and fry until fragrant.
  • Mix corn flour in milk and set aside.
  • Pour in the cream and milk and allow to simmer for 5-10 minutes until the sauce has thickened and cooked through. Season with lemon.
  • Assembling:
  • Prepare K&N’s Chapli kabab as per the instructions on the pack.
  • In a serving platter, dish out fettucine pasta and place K&N’s Chapli kababs on top.
  • Now pour mushroom sauce and garnish it with coriander leaves.
  • Your dish is ready to serve.

Preparation Time:

15 minutes

Cooking Time:

30 minutes

Serve:

2-3 persons

اجزاء:
K&N’s Seekh Kebab 3عدد
فیتو چینی پاستہ آددھا پیکٹ
مکھن 2کھانے کے چمچ
کریم آدھا کپ
نمک حسبِِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1اور آدھا چائے کا چمچ
پامیزن چیز آدھا کپ
مشروم ساس کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
مکھن 1کھانے کا چمچ
خشک تھائم 1چائے کا چمچ
مشروم 1کپ
لہسن کی جویں 2عدد
کریم آدھا کپ
دودھ آدھا کپ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈڑ 1چائے کا چمچ
پارسلے گارنش کے لئے

فیتو چینی پاستہ ترکیب:
ایک پین میں پانی اور نمک ڈال کر اچھی طرح ابال لیں۔
اب اس میں فیتوچینی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ کے لئے پکائیں اور ٹھنڈے پانی میں چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں ہلکی آنچ پر کریم ڈالیں اور مکھن ڈال کر پگھلنے دیں اور نمک کالی مرچ ڈالیں۔
اب چیز کو درمیانی آنچ پر مکس کریں جب تک پگھل جائے اس سے گاڑھی ساس بن جائے گی۔
پھر اس ساس میں پاستہ ڈالیں اور پاستہ اتنا ڈالیں کہ ساس کور ہوجائے۔
مشروم ساس ترکیب:
ایک پین میں مکھن اور زیتون کا تیل گرم کریں۔
اب ایک پین میں مشروم ڈال کر اس میں تھائم،نمک اور کالی مرچ مکس کر لیں۔
پھر مشرومز کے گولڈن براؤن ہونے پر اس میں لہسن ڈالیں اور خوشبو آنے تک فرائی کر لیں۔
اب دودھ میں کارن فلار مکس کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر اس پر کریم اور دودھ ڈال کر پانچ سے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں جب تک ساس گاڑھی ہوجائے اور لیموں چھڑک دیں۔
اسمبلنگ ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N's Seekh Kebab تیار کر لیں۔
اب ایک سرونگ پلیٹ میں فیتو چینی پاستہ اور K&N's Seekh Kebab رکھیں۔
پھر اس پر مشروم سا س ڈالیں اور دھنیے کے ساتھ گارنش کریں۔

تیاری کا وقت :

15 منٹ

پکانے کا وقت :

30 منٹ

افراد :

افراد 2-3

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *