Recipes

More

Honey Chilli Potatoes Recipe

Honey Chilli Potatoes Recipe

Research Content

We made Honey Chilli Potatoes Recipe a different kind of Fries and it turns out so delicious. Try this easy Honey Chilli Potatoes Recipe and share your feedback.

Ingredients:
1/2 kg Potatoes
4 cups Water
1 tsp Salt
2-3 tbsp Oil
1 tbsp Garlic Chopped
1 tsp Ginger Chopped
1 tbsp Green Chili Chopped
1 tbsp Sesame
1/2 cup green onion (white part)
1/2 cup Capsicum
Salt to taste
1/2 tsp Black pepper
1 tsp chili sauce
1 tbsp Soy Sauce
2 tbsp Ketchup
1 tsp Red chili flakes
1/4 cup Green onion (green part)
1 tbsp Honey
4 tbsp flour
4 tbsp Rice flour
1/4 tsp salt
1/4 tsp Black Pepper

Directions:
-In a pan heat water, add potato sticks and fry on medium heat for 3-4 minutes. Take it out and pet dry them.
-In a bowl add flour, rice flour, salt, pepper add potato sticks and coat them well the flour.
-Heat oil in a pan and fry potato sticks on medium flame for 4-5 minutes take them out and rest for 10 minutes then fry again on high flame until golden brown. Keep aside.
-In a pan heat oil, add ginger, garlic, green chili and sesame, sauté for a minute.
-Add green onion, capsicum, salt, black pepper, red chili flakes, vinegar, chili sauce, soy sauce, ketchup and mix well.
-Add water & cook for 2 minutes.
-Add green onion and fried potato sticks and toss well.
-Add honey and mix it well.
-Sprinkle some sesame seeds and green onion.
-Serve hot.

اجزاء:
آلو آدھا کلو
پانی 4کپ
نمک 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
چوپڈ لہسن 1کھانے کا چمچ
چوپڈ ادرک 1چائے کا چمچ
چوپڈہری مرچ 1کھانے کا چمچ
تِل 1کھانے کا چمچ
ہرا پیاز (سفیدحصہ) آدھا کپ
شملا مرچ آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
چِلی ساس 1چائے کا چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
کیچپ 2کھانے کے چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
ہرا پیاز 1چوتھائی کپ
شہد 1کھانے کا چمچ میدہ 4کھانے کے چمچ
چاول کا آٹا 4کھانے کے چمچ
نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ

ترکیب:
ایک پین میں پانی گرم کرکے اس میں درمیانی آنچ پر 3-4منٹ کے لئے آلو فرائی کر لیں اور باہر نکال کر خشک کر لیں۔
اب ایک باؤل میں میدہ، چاول کا آٹا ،نمک، مرچ اور آلو ڈال کر اچھی طرح کوٹ کر لیں۔
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں درمیانی آنچ پر 4-5منٹ آلو فرائی کر یں اور 10منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب دوبارہ تیز آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور سائیڈ پر کھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ادرک، لہسن، ہری مرچ اورتِلڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب ہرا پیاز، شملا مرچ، نمک، کالی مرچ، کٹی لال مرچ، سرکہ،چِلی ساس ، سویا ساس اور کیچپ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر پانی ڈال کر 2منٹ کے لئے پکا لیں۔
اب ہرا پیاز اور فرائیڈ آلو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر شہدڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب تِل اور ہرا پیاز چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More