Quick Recipe Alert: Use these readymade Koftas and make this tempting Kofa Anda Recipe in minutes. Try this Kofta Anda Recipe and do share your feedback. ...
Read More
Quick Recipe Alert: Use these readymade Koftas and make this tempting Kofa Anda Recipe in minutes. Try this Kofta Anda Recipe and do share your feedback.
Less Content
  • Ingredients For Egg Frying:
  • 6 Eggs (Boiled)
  • 1 tbsp oil
  • 1/2 tsp turmeric
  • 1 tsp red chilli powder
  • 1/4 tsp black pepper
  • Ingredients:
  • 400gm K&N’s Kofta
  • 6 Tbsp Oil
  • 1/2 tsp Turmeric Powder
  • 1 tsp chili Powder
  • 1/4 tsp Black pepper
  • 1 cinnamon stick
  • 3 cloves
  • 2 cardamom
  • 1/2 tsp cumin seeds
  • 1 cup onions
  • 3/4 cup tomato puree
  • 3-4 green chilies
  • 1 tbsp ginger garlic paste
  • 1 tsp garam masala powder
  • 1 tsp coriander powder
  • 1/2 cup coconut milk
  • 1 & 1/2 tbsp gram flour
  • Salt to taste
  • Fresh coriander leaves
  • Directions
  • 1. Boil 6 eggs and discard the shell. Make few slits on the eggs or you can cut them into halves if you prefer. Now to season, heat oil and add chili powder, turmeric powder, salt, little pepper and mix nicely. Place the eggs and sauté it for a couple of minutes on a medium heat.
  • 2. Now to make gravy heat some oil and for flavoring add whole spices, cinnamon stick, cloves, cardamom and cumin seeds. Next add finely chopped onions and some salt and sauté until golden brown.
  • 3. Add ginger garlic paste, green chilies and the masalas - Turmeric powder, Coriander powder, Garam masala, Chili powder and mix well. If required add a little of water to prevent the masalas from burning. Next add in tomato puree and cook until everything turns into a paste.
  • 4. Now add coconut milk, boil for few minutes and add gram flour. Coconut adds thickens and richness to the gravy.
  • 5. Prepare the K&N’s Kofta as per the instruction on the pack.
  • 6. Once the entire gravy comes to a boil add in the K&N’s Kofta , seasoned eggs and let it cook for a couple of more minutes.
  • 7. Garnishing: Finally garnish it with some coriander leaves and turn off the heat.
  • Our delicious Egg Curry is ready to be served. This is an curry is an excellent companion for Chapathi, Roti or Rice.

Preparation Time:

15 Minutes

Cooking Time:

30 Minutes

Serve:

3-4

انڈا فرائی کرنے کے اجزاء:
انڈے 6 ابلے ہوئے
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
لال مر چ کا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
اجزاء:
K&N’sکوفتہ 400گرام
کھانے کا تیل 6کھانے کے چمچ
ہلدی کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
مرچ کا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
دار چینی 1کپ
لہسن کی جوے 3
الائچی 2کپ
زیرے کے بیج آدھا چمچ
پیاز 1کپ
پسے ہوئے ٹماٹر 3چوتھائی کپ
ہری مرچ 3سے 4
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کوکو نٹ ملک آدھا کپ
بیسن 1اور آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
تازہ دھنیے کے پتے

ترکیب:
1۔ 6انڈے بوائل کر کے ان کے چھلکے اتار لیں یا تو ان میں چھوٹے کٹ کر لیںیا پھر ہالف کردیں(جیسے آپ کو اچھا لگے)
اس کے بعد کھانے کا تیل گرم کریں اس میں لال مرچ، ہلدی پاؤڈر، نمک اور تھوڑی کالی مرچ اچھی طرح سے مکس کریں، اب انڈے کو اس میں کچھ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پہ رکھیں ۔
2۔ اب گریوی بنانے کے لئے تھوڑا کھا نے کا تیل گرم کریں اور اس میں ذائقے کے لئے مصالحے، دار چینی ، الائچی ، لونگ اور ذیرہ سب کو مکس کریں ، اب کچھ باریک کٹا ہوا پیاز لیں
اور اس میں کچھ نمک ڈالیں ان سب کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں ۔
3۔ ادرک، لہسن کا پیسٹ ، سبز مرچ مصالحہ، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر ، گرم مصالحہ اور اس کے بعد لال مرچ اچھی طرح سے مکس کریں (اگر ضرورت ہو تو تھوڑا پانی ڈال لیں )تا کہ مصالحہ
نہ جل جائے اور اس میں ٹماٹر ڈال کر تب تک پکائیں جب تک پورا پیسٹ نہ بن جائے ۔
4۔ اب اس میں کوکو نٹ ملک ڈالیں اور کچھ منٹ کے لئے بوائل کریں اور بیسن ڈالیں ، کوکو نٹ آپ کی گریوی کو بہتر اور یکساں بنا تا ہے۔
5۔پیکٹ پر دی گئی ہدایا ت کے مطابق K&N'sکا کوفتہ تیار کریں ۔
6۔ جب پوری گریوی کو ابال آجائے تب اس میں K&N'sکو فتہ ڈالیں ، ساتھ میں تیار کئے ہوئے انڈے ڈالیں اور کچھ منٹ کے لئے پکنے دیں ۔
7۔ سجاوٹ: جب یہ تیار ہوجائے تو باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈالیں اور چولہا بند کردیں ہمارا مزیدار انڈہ کوفتہ کڑی کھانے کے لئے تیار ہے آپ اس کو روٹی ، چپاتی، اور چاول کے ساتھ کھا سکتے ہیں

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *