Recipes

More

Deliciously Creamy Vegetable Handi Recipe

Deliciously Creamy Vegetable Handi Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    35
  • SERVING
    5

Enjoy the creaminess of this flavorful Creamy Vegetable Handi. It's perfect for a hearty meal. Give this Creamy Vegetable Handi a try and share your feedback with us.

 Ingredients

Ingredients for Blanched Veggies:

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pot heat water and add carrot, boil for 2 mins. Now add French beans, potatoes and boil again for 2 mins. Add peas and boil for 2 mins again.

2 .
Now transfer the veggies to chilled water and soak for 2-3 seconds. Strain and set aside.

3 .
In a pot heat oil and add onion, cumin seeds, green chilies and cook for 1-2 mins. Add ginger paste, garlic paste, and cook for a few seconds.

4 .
Now add tomato puree, yogurt and cook for 2-3 mins. Add salt, red chili powder, coriander powder, garam masala powder and cook for 1-2 mins.

5 .
Now add blanched veggies and cook for 3-4 mins. Add water and cover and cook until veggies are fully done.

6 .
Add capsicum and cook for 1-2 mins. Add dried fenugreek, cream and cook for 2-3 mins.

7 .
Dish it out, garnish it with ginger, coriander and green chilies. Your Creamy Vegetable Handi is ready. Serve and enjoy.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
سبزیاں بلانچ کرنے کے لئے ایک برتن میں پانی گرم کرکے اس میں گاجر ڈال کر دو منٹ تک ابالیں۔ اب اس میں پھلیاں اور آلو ڈال کر دوبارہ دو منٹ تک ابالیں۔پھر اس میں مٹر ڈال کرمزید دو منٹ کے لئے ابالیں۔

2 .
اب سبزیوں کو ٹھنڈے پانی میں ڈال کر دو سے تین سیکنڈ تک بھگو دیں اور چھان کرسائیڈ پر رکھ دیں۔

3 .
کریمی ویجیٹیبل ہانڈی بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز، زیرہ اور ہری مرچ ڈال کرایک سے دو منٹ تک پکائیں۔اب اس میں ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ ڈال کر چند سیکنڈ تک پکائیں۔

4 .
پھر اس میں ٹماٹر پیوری اور دہی ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور گرم مصالحہپاؤڈر ڈال کرایک سے دو منٹ تک پکائیں۔

5 .
اب اس میں بلانچ کی ہوئی سبزیاں ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھک کرسبزیاں پکنے تک پکائیں۔

6 .
پھر اس میں شملہ مرچ ڈال کرایک سے دو منٹ تک پکائیں۔اب اس میں سوکھی میتھی اور کریم ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔

7 .
اب اسے ایک ڈِش میں نکال کر اس پر ادرک، دھنیا اور سبز مرچوں سے گارنش کریں۔ کریمی ویجیٹیبل ہانڈی تیار ہے۔

Recipe Tips