Ingredients
150g Dates
As per taste Salt
1 tsp White Pepper Powder
1 tbsp Mustard Paste
2 tbsp Honey
As need Water
50g White Sesame
2 tbsp Olive Oil
Cooking Method

In a grinder, add dates, salt, white pepper powder, mustard paste, honey, water, olive oil and grind it well.
your tasty Date BBQ Sauce now ready to serve.

اجزا ء
کھجور ڈیڑھ سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
شہد دو کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ذائقہ
سفید تِل پچاس گرام
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ

ترکیب
۔ایک گرائینڈر میں کھجور لیں اور اس میں نمک،سفید مر چ پاؤڈر ،مسٹرڈ پیسٹ ،شہد ،پانی ،سفید تِل اور زیتون کا تیل ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
۔آپکا مزیدار ہنی اینڈ ڈیٹ سوس تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: بیس منٹ ایک عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *