Dal Puri: Craving for something desi and scrumptious? Try this Dal Puri Recipe with khatti meethi Imli Ki Chutney to satisfy your craving. Easy to make Dal Puri Recipe will make you over eat for sure. Give this recipe a try and ...
Read More
Dal Puri: Craving for something desi and scrumptious? Try this Dal Puri Recipe with khatti meethi Imli Ki Chutney to satisfy your craving. Easy to make Dal Puri Recipe will make you over eat for sure. Give this recipe a try and share your feedback with us.
Less Content
  • Ingredients for dough:
  • 1 & 1/2 cup All-purpose flour
  • Salt to taste
  • 2-3 tbsp Oil
  • Water for kneading
  • Ingredients for daal:
  • 2 cup Red lentil
  • 1 cup Onion (chopped)
  • 1 tsp Ginger garlic paste
  • 1/2 tsp Chaat masala
  • 1/2 tsp Black pepper
  • 1 tbsp Green chilies
  • 1 tsp Garam masala
  • 1 tsp Turmeric
  • Salt to taste
  • 2-3 tbsp Oil
  • Coriander fresh for garnish
  • Ingredients for chutney:
  • 1 cup Tamarind water
  • 1 cup Apricot (soaked)
  • 1 tsp Cumin seeds
  • Salt to taste
  • 2 tbsp Brown sugar
  • 1 tbsp Sugar
  • 1 tsp Green chilies (chopped)
  • Directions for dough:
  • In a bowl add flour, salt, oil and mix. Then add water gradually and knead a soft dough.
  • Set aside the dough for 15 to 20 minutes.
  • Directions for daal:
  • In a bowl of water soak red lentil for 30 minutes.
  • Take a pan heat oil, add onion and ginger garlic paste and cook until translucent.
  • Then add soaked red lentil and mix well for 5 minutes.
  • Then add chaat masal, garam masala, black pepper, green chilies, turmeric, salt and mix well.
  • Add water, cover and cook until water dries and lentil is completely cooked.
  • Directions for chutney:
  • In a pan add cumin and roast it for a minute.
  • Then add tamarind water, apricot, chili powder, salt, sugar, brown sugar and green chilies.
  • Mix well and cook on medium low heat until you get a smooth consistency.
  • Direction for puri:
  • Divide the dough into small ball, roll out each ball and stuff it with daal mixture.
  • Close it and make a ball again, now slightly grease it with oil and make a round puri.
  • In a pan heat oil and fry puri in it until light golden brown and crispy.
  • Your puris are ready, serve hot with imli chutney and enjoy.

Preparation Time:

25 minutes

Cooking Time:

45 minutes

Serve:

4-5 persons

ڈو کے اجزاء:
میدہ 2اور آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
پانی ڈو گوندھنے کے لئے
دال کے اجزاء:
مسور کی دال 2کپ
پیاز 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
سبز مرچیں 1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
ہلدی 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
تازہ دھنیا گارنش کے لئے
چٹنی کے اجزاء:
املی کا پانی 1کپ
خوبانی 1کپ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
براؤن شوگر 2کھانے کے چمچ
چینی 1کھانے کا چمچ
سبز مرچیں 1چائے کا چمچ

ڈو ترکیب:
ایک باؤل میں نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ کر پندرہ سے بیس منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔
دال بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں پانی اور مسور کی دال تیس منٹ کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ تک بھون لیں۔
پھر اس میں بھگوئی ہوئی دال ڈالیں اور پانچ منٹ اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں چاٹ مصالحہ، گرم مصالحہ، کالی مرچ، سبز مرچیں، ہلدی اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں پانی ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
چٹنی بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں ذیرہ ڈال کر ایک منٹ روسٹ کر لیں۔
اب اس میں املی کا پانی، خوبانی، چِلی پاؤڈر، نمک، چینی، براؤن شوگر اور سبز مرچیں ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
پوری بنانے کی ترکیب:
ڈوکے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور ہر پیڑے کو بیل کر اس میں دال کا مکسچر بھر کر بند کردیں اور دوبارہ پیڑا بنا لیں۔
اب اس کو آئل سے گریس کر لیں اور گول پوری بنا لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے پوریوں کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
مزیدار پوریاں تیار ہیں املی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

تیاری کا وقت :

25 منٹ

پکانے کا وقت :

45 منٹ

افراد :

افراد 4-5

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *