How to make Crispy Fried Chicken Recipe

  • Ingredients for Marinating chicken pieces:
  • 4 chicken pieces
  • 2 tbsp lemon juice
  • 4 tbsp oil
  • 1 tsp ginger powder
  • 1 tsp garlic powder
  • 2 tsp cinnamon powder
  • 1 & 1/2 tbsp paprika powder
  • salt for the taste
  • 1/2 tsp garam masala
  • 1 pinch cardamom powder
  • Ingredients for Chicken Broast:
  • 5 cup all purpose flour
  • 1 cup corn flour
  • 2 Eggs
  • prepared chicken pieces (As Needed)
  • 1 cup corn flakes
  • 1 tbsp paprika powder
  • Salt (As needed for the taste)
  • Instructions for Marinating Chicken pieces:
  • 1. Take a chicken piece & prick it gently
  • 2. Then add lemon juice, oil, ginger powder, garlic powder, cinnamon powder, paprika powder, salt, garam masala, cardamom powder, marinate well & leave it for 4-6 hours
  • Instructions for Chicken Brost:
  • 1. Add Maida and corn flour in a bowl, mix it well, Maida & corn flour mixture is ready
  • 2. whisk 2 eggs in a bowl & prepare egg mixture
  • 3. Dip the chicken pieces into egg mixture, then coat it well with maida & corn flour mixture
  • 4. Add corn flakes in Maida & corn flour mixture
  • 5. Then add paprika powder & salt
  • 6. Again coat the chicken pieces with Maida & corn flour mixture
  • 7. Dip in the egg mixture
  • 8. Put this chicken piece into metallic colander & fry in hot oil for 10-15 minutes
  • 9. Serve with ketchup & Raita

Preparation Time:

20 Minutes

Cooking Time:

25 Minutes

Serve:

3-4

کرسپی چکن فرائیڈکے اجزاء
چکن پیس 4 عدد
لیوں کا رس 2 کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 4کھانے کا تیل
ادرک پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دارچینی پاؤڈر 2چائے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ایلایچی پاؤڈر ایک چٹکی

چکن بروسٹ کے اجزاء:
میرینیٹ چکن
میدہ 5 کپ
کارن فلور 1 کپ
انڈا 2عدد
کورن فلیکس 1 کپ
پیپریکا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ

چکن میرینیشن کی ترکیب:
چکن کے ٹکڑوں کو کانٹے کی مدد سے نشان لگا لیں۔
اب اس میں لیموں کا رس، کھانے کا تیل، ادرک پاؤڈر، لہسن پاؤڈر، دارچینی پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، نمک، گرم مصالحہ، ایلایچی پاؤڈڑ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس کو چار سے چھ گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
چکن بروسٹ بنانے کی ترکیب:
ایک برتن میں کارن فلو، میدہ ڈال کر ملا لیں۔
ایک اور برتن میں دو انڈے ڈال کر پھینٹ لیں۔
اب پہلے چکن کو پہلے انڈوں میں ڈپ کریں پھر تیار کیے ہوئے میدہسے کور کر لیں۔
اب تیار کیے ہوئے میدہ میں کورن فلیکس، پیپریکا ، نمک ڈال کر ملا لیں۔
اب اس میں تیار کیا ہوا چکن کو اس میدہ میں اچھی طرح لگا لیں اور پھراس کو انڈا میں ڈپ کر لیں۔
اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کر لیں اور اس میں دس سے پندرہ منٹ فرائی کر لیں۔
کیچپ یا رائتہکے ساتھ سرو کریں۔

تیاری کا وقت :

20 Minutes

پکانے کا وقت :

25 Minutes

افراد :

3-4

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *