Ingredients:
1-liter Milk
1 Cup Rice
300 ML Condensed Milk
2 Eggs
1 TSP Vanilla Essence
½ TSP Cinnamon Powder
1 Cup Sugar
Preparation:
1. In a bowl, add rice, water and soak the rice for 15 Minutes
2. Now add milk in a bowl, add Eggs, Condensed Milk, Cinnamon Powder, Vanilla Essence and mix them all
3. Next, Take water in a pan, add soaked rice in this water and boil these Rice until they cooked well
4. Now add Milk which we have prepared in the 2nd step, Boiled Rice, Sugar, and cook it until it thickened
5. Your Yummy Creamy Rice Pudding is ready to serve
Timings: 30 Minutes Serve: 3 Persons

اجزاء
دودھ 1لیٹر
چاول 1کپ
کنڈنسڈ ملک 300ملی لیٹر
انڈے 2عدد
ونیلا ایسنس 1چائے کا چمچ
دار چینی پاؤڈر 1/2چائے کاچمچ
چینی 1کپ

ترکیب
۔ایک باؤل میں چاول اور پانی ڈال کر پندرہ منٹ تک بھگو کر رکھ دیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دودھ لیں اوراس میں انڈے ،کنڈنسڈ ملک ،دار چینی پاؤڈر اور ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب ایک پین میں پانی لیں اور اس میں بھیگوئے ہوئے چاول ڈال کر پکنے تک اُبال لیں ۔
۔اب ایک پین میں تیار کیا ہوا دودھ، اُبلے ہوئے چاول اور چینی ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکا لیں ۔
۔آپکے مزیدار کریمی رائس پُڈنگ تیار ہیں ۔
پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: تین عدد

  0

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *