Ingredients

Coffee Powder 2 tbsp
Milk As needed
Water 1-1/2 tsp
Sugar 2 tsp
Thick Cream 2 tbsp
Method
In a bowl add water, coffee powder, sugar and mix it well.
now, add cream and mix it well 2-4 minutes.
now coffee mixture is ready.
now use in the boiled milk and mix it well.

اجزا
کافی پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
دودھ حسبِ ضرورت
پانی ڈیڑھ چائے کا چمچ
چینی دو چائے کے چمچ
تھِک کریم دو کھانے کے چمچ

ترکیب
ایک برتن میں پانی، کافی، چینی، ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں کریم ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس کو گرم دودھ میں ڈال کر دو منٹ تک مکس کر لیں۔

ٓٓٓآپکی مزے دار کریم کوفی تیار ہے۔

  0

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *