Ingredients
- Coconut Crushed 2 cups
- Desi Ghee 4 tbsp
- Cardamom Seeds 10 seeds
- Cloves 6 pieces
- Sugar half cup
- Cream half cup
- Eggs 3 pieces
- Almonds 20g
- Walnut 20g
Cooking Method
1- In a cooking pan, add desi ghee, cardamom seeds, cloves and mix it.
2- Now, add coconut and cook until golden color.
3- After that, add sugar, cream and cook 3-4 minutes.
4- Next, add eggs and keep stirring.
5- Use Almonds, walnut for garnishing.
Your tasty Coconut Ka Halwa now ready to serve.
Cooking time: 20 minutes
Serve: 3 persons
اجزاء ۔ کھو پرا (کرش کیا ہوا ) دو کپ ۔ دیسی گھی چار کھانے کے چمچ ۔ اِلائچی کے دانے دس عدد ۔ لونگ چھ عدد ۔ چینی آدھا کپ ۔ کریم آدھا کپ ۔ بادام کرش کیا ہوا 20گرام ۔ انڈے تین عدد ۔ اخروٹ 20 گرام ترکیب ۔ ایک پین میں دیسی گھی لیں اس میں اِلائچی کے دانے اور لونگ ڈا ل کر ملا لیں۔ ْ۔ اب اس میں کھوپرا ڈال کر سنہری رنگ ہونے تک پکا ئیں ۔ ۔ اب اس میں چینی اور کریم ڈال کر ملالیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ چینی پانی چھوڑ نے لگے ۔ ۔ اب اس میں انڈا ڈا ل کر ہلاتے رہیں ۔ ۔ اب اس پر بادام اور اخروٹ ڈال کی گارنش کر لیں ۔ آپکا مزیدار کوکو نٹ کا حلوہ تیا ر ہے۔ پکانے کا وقت: 20منٹ افراد: 3عدد