Ingredients
- 500g Chicken wings (with skin)
- ½ cup Vinegar
- ½ cup Water
- Salt as per taste
- 1-1/2 tbsp Chili Sauce
- 1 tbsp Black Pepper Powder
- 1 tbsp paprika powder
- 1-1/2 tbsp Lemon powder
- 1 tsp Garlic Powder
- 1 tsp Onion powder
- 1 cup Maida
- 2 Eggs
- ½ cup Corn Flour
- 1 cup Milk
- Cooking Oil for frying
Cooking Method
1- In a bowl, add chicken wings, water, vinegar and keep in the refrigerator for an hour.
2- Now, let the chicken wings out.
3- In a bowl, add chicken wings, salt, chili sauce, black pepper powder, paprika powder, lemon powder, onion powder, garlic powder and mix it well.
4- Now, keep in the refrigerator for 2 hours.
5- In a bowl, add maida, salt, black pepper powder, corn flour and mix it well.
6- In another bowl, add eggs, milk and shake it well.
7- Now dip the marinated wings in the eggs bowl then cover it with maida mixture and fry it in the cooking oil.
Your tasty Chicken Wings now ready to serve.
Cooking time: 30 minutes
Serve: 3
اجزا ء چکن ونگز (سکن والے) پانچ سو گرام سرکہ آدھا کپ پانی آدھا کپ نمک حسبِ ذائقہ چلی سوس ڈیڑھ کھانے کاچمچ کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ لیمو ں کا پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کاچمچ لہسن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ پیاز پاؤڈر ایک چائے کا چمچ میدہ ایک کپ انڈے تین عدد دودھ ایک کپ کارن فلور آدھا کپ کھانے کا تیل حسبِ ضرورت ترکیب ۔ایک برتن میں چکن ونگز لیں اور اس میں سرکہ اور پانی ڈال کر بھِگو ئیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھیں اور دھو لیں ۔ ۔اب تیار کیے ہوئے چکن ونگز لیں اور اس میں نمک،چلی سوس ،کالی مرچ پاؤڈر ،پیپریکا پاؤڈر ،لیموں پاؤڈر ،لہسن پاؤڈر ،پیاز پاؤڈرڈال کر اچھی طرح ملا لیں اوردو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ ۔اب ایک برتین میں میدہ لیں اس میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر،کارن فلورڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ ۔ایک برتن میں انڈے اور دودھ ڈال کر مکس کرلیں ۔ ۔اب تیار کی ہوئی چکن ونگز کو تیار کیے ہوئے میدے اور انڈے میں ڈپ کر کے فرائی کر لیں۔ آپکے مزیدار چکن ونگز تیار ہیں ۔ پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد : تین