• Ingredients for chicken/Vegetable Masala:
  • 4 tbsp cooking oil
  • 300 gm chicken
  • 1 cup mixed vegetables
  • 2 tbsp garlic paste
  • ½ cup onion paste
  • 1 tbsp garam masala
  • 4 whole red chilies
  • 1 & ½ tsp cumin seeds
  • ½ tsp turmeric
  • Salt (to taste)
  • 2 tbsp red chili powder
  • 2/3 tsp mace powder
  • 2 tbsp fresh coriander
  • 2 tbsp fresh coriander
  • 2 tbsp mint
  • 300 GM nestle milkpak yogurt
  • 2 green chilies
  • 1 & ½ cup water
  • Ingredients for Rice :
  • 1 & ½ liter water
  • 2 tbsp cooking oil
  • Salt (As needed)
  • 1 tsp cumin seeds
  • 3 cup basmati rice
  • Ingredients for Assembling:
  • Cooked vegetables and chicken
  • Boiled rice
  • 1 tsp saffron
  • 1 tbsp coriander (fresh)
  • 1 tbsp mint
  • ¾ cup fried onions
  • 1 prepared dough
  • 1 tsp saffron (again)
  • Almonds chopped
  • Directions for chicken:
  • 1. Take a cooking pan, add cooking oil, boneless chicken, mix vegetables, garlic paste, onion paste, garam masala, whole red chilies, cumin seeds, turmeric,
  • salt, red chili powder, mace powder, fresh coriander, fresh mint, nestle milk Pak yogurt, green chilies and water
  • 2. Let it cook
  • Directions for rice:
  • 1. Add water in a cooking pan
  • 2. Then add cooking oil, salt, cumin, basmati rice & cook until ¾ done
  • Directions for Assembling:
  • 1. In a cooking pan, add cooked chicken, cooked vegetables, soaked rice, saffron, coriander, mint, fried onions and cover with a dough
  • 2. Apply saffron, spread crushed almonds, then oven bake at 180°c for 15-20 minutes
  • 3. Cut the dough and serve

Preparation Time:

25 Minutes

Cooking Time:

20 Minutes

Serve:

3-4

چکن ویجیٹیبل مصالحہ کے اجزاء
کھانے کا تیل 4 کھانے کے چمچ
چکن 300 گرام
مکس سبزیاں 1 کپ
لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
پیاز کا پیسٹ آدھا کپ
گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچ
ثابت لال مرچ 4 عدد
زیرہ ڈیڑھچائے کے چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
جاوتری پاؤڈڑ 2/3 چائے کا چمچ
ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچ
پودینہ 2 کھانے کے چمچ
ملک پیک یوگرٹ 300 گرام
ہری مرچ 2 عدد
پانی ڈیڑھ کپ

چاول بنانے کے اجزاء:
پانی ڈیڑھ لیٹر
کھانے کا تیل 2 کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت
زیرہ 1 چائے کا چمچ
چاول 3 کپ

بیریانی کی تہہ لگانا:
تیار کی ہوئی چکن اور سبزیاں
اُبلے ہوئے چاول
زعفران 1،1چائے کا چمچ
ہرا دھنیا 1کھانے کا چمچ
پودینہ 1کھانے کا چمچ
فرائی کی ہوئی پیاز 1کپ
ڈو 1 عدد
بادام گارنش

چکن سبزیاں مصالحہ بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں چکن، سبزیاں، اور لہسن پیسٹ ، پیاز پیسٹ، گرم مصالحہ، ثابت لال مرچ، زیرہ، ہلدی ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، جاوتری پاؤڈڑ، ہرا دھنیا، پودینہ، نیسلے ملک پیک یوگرٹ، ہری مرچ، پانی ڈال کر اچھی طرح پکا لیں۔
چاول بنانے کے اجزاء:
ایک پین میں پانی لیں اور اس میں نمک، زیرہ، چاول ڈال کر تین تو تھائی حصہ پکنے تک اُبال لیں۔
بریانی کی تہہ:
ایک برتن میں تیار کی ہوئی چکن اور سبزیاں کا مصالحہ ڈاک کر پھیلا لیں۔
اب اس پر اُبلے ہوئے چاول، زعفران (دودھ میں ملا)ہرا دھنیا، پودینہ، فرائی کی ہوئی پیاز پھیلا لیں۔
اب اس برتن کو ڈو سے ڈھک دیں اور کناروں کو بند کر دیں۔
اب اس ڈو پر زعفران(دودھ میں ملا)برشکی مدد سے لگا دیں اور اس پر بادام کرش کیے ہوئے رکھ دیں۔
اب اس کو 15-20 منٹ تک 180 ڈگری سنٹی گریڈ پر بیک کر لیں۔

تیاری کا وقت :

25 منٹ

پکانے کا وقت :

20 منٹ

افراد :

3-4

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *