Recipes

More

Chicken Tikka Pasta Platter Recipe

Chicken Tikka Pasta Platter Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    20
  • SERVING
    3

Chicken Tikka Pasta Platter is a delicious twist to your regular pasta recipe. Vegetable pasta made with Guard Pasta, topped with chicken tikka and lip smacking sauce is a treat to your taste buds. Try out this chicken tikka pasta platter and do give your feedback.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a blender add cumin seeds, coriander powder, black cardamom, green cardamom, cinnamon stick, cloves, red chili powder, salt, turmeric powder, black peppercorns, paprika powder, orange food color and blend well. Your tikka masala is ready.

2 .
In a bowl, add chicken, oil, tikka masala and yogurt. Mix it well and marinate for 15-20 minutes.

3 .
Now in a pan heat oil and add marinated chicken. Cook for about 6-8 minutes or until chicken is cooked. Set aside.

4 .
In a bowl add mayonnaise, chili sauce, cream, sriracha sauce, white pepper powder, salt and mix well. Your Mayo sauce is ready, set aside.

5 .
In a pot, boil water and add oil, salt and macaroni. Boil until 80% done. Strain under cold water and set aside.

6 .
In a wok heat oil and add carrots, cook for 1-2 minutes. Now add green capsicum, cabbage, red capsicum and cook on high flame for 2 minutes. Now add black pepper powder, salt, chili garlic sauce, soy sauce, oyster sauce, Worcestershire sauce, chili sauce, oregano and mix well.

7 .
Now add boiled macaroni, mix well and cook on low flame for 1-2 minutes.

8 .
Garnish with parsley and your Chicken Tikka Pasta Platter is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
تکہ مصالحہ بنانے کے ایک بلینڈ ر میں ذیرہ، دھنیا پاؤڈر، کالی الائچی، سبز الائچی، دار چینی اسٹک، لونگ، لال مرچ پاؤڈر، نمک، ہلدی پاؤڈر، ثابت کالی مرچیں، پیپریکا پاؤڈر اور مالٹا کھانے کا رنگ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔تکہ مصالحہ تیار ہے۔

2 .
چکن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، کھانے کا تیل، تکہ مصالحہ اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پندرہ سے بیس منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

3 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن چھ سے آٹھ منٹ یا اچھی طرح پکنے تک پکا لیں۔

4 .
مایو سوس بنانے کے لئے ایک باؤل میں مایونیز، چِلی سوس، کریم، سریراچا سوس، سفید مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ مایو سوس تیار ہے۔

5 .
پاستا بنانے کے لئے ایک برتن میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں کھانے کا تیل، نمک اور میکرونی ڈال کر اسی فیصد پکنے تک ابا ل لیں۔اب میکرونی کو ٹھنڈے پانی میں چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔

6 .
پھر ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں گاجریں ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں۔ اب اس میں سبز شملا مرچ، بند گوبھی اور سرخ شملا مرچ ڈال کر تیز آنچ پر دو منٹ پکائیں۔اب اس میں کالی مرچ پاؤڈر، نمک، چِلی گارلک سوس، سویا سوس، اوسٹر سوس، ووسٹر شائر سوس، چِلی سوس اور اوریگانو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

7 .
اب اس میں ابلی ہوئی میکرونی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ہلکی آنچ پر ایک سے دو منٹ پکائیں۔

8 .
پارسلی سے گارنش کریں۔ مزیدار چکن تکہ پاستا پلیٹر ریسپی تیار ہے۔

Recipe Tips