Ingredients
- Chicken boneless (cube cutting) 200g
- Potato 600g
- Salt as per taste
- Cooking Oil 1 tbsp
- Ginger Garlic Paste 1 tbsp
- Black Pepper Powder ½ tsp
- Red Chili Crushed 1 tsp
- Cumin Powder 1 tsp
- Lemon Juice 1 tbsp
- Soy Sauce 1 tbsp
- Red Capsicum 5g
- Green Capsicum 5g
- Yellow Capsicum 5g
- Mozzarella Cheese 150g
- Parsley Chopped 1 tbsp
- Water as per needed
Cooking Method
1- In a cooking pot, add water, salt, potato and boil it then cool it down.
2- In a cooking pan, add cooking oil, ginger garlic paste, chicken and cook until light brown.
3- Now, add black pepper powder, red chili crushed, cumin powder, lemon juice, soy sauce, red capsicum, green capsicum, yellow capsicum and cook for a while.
4- Next, cut the boiled potato vertically and scoop out the inside of the potato.
5- Now fill it with chicken and add some mozzarella cheese.
6- Now, oven bake on 230°C for 15-20 minutes.
Your tasty chicken stuffed potato now ready to serve.
Cooking time:30 minutes
Serve: 2 persons
اجزاء ۔ آلو 600گرام ۔ چکن بونلیس (کیوب کٹنگ) 200 گرام ۔ نمک حسبِ ذائقہ ۔ کھانے کا تیل ایک کھانے کے چمچ ۔ پانی حسبِ ضرورت ۔ ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ۔ کالی مر چ پاؤڈر آدھاچائے کا چمچ ۔ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ ۔ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔ لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ ۔ سویا سو س ایک کھانے کا چمچ ۔ لال شملہ مرچ پانچ گرام ۔ سبز شملہ مرچ پانچ گرام ۔ پیلی شملہ مرچ پانچ گرام ۔ موزریلہ چیز 150گرام ۔ پارسلے چوپ ایک کھانے کا چمچ ترکیب ۔ ایک برتن میں پانی ، نمک اورآلو ڈال کر اُبال لیں اور بعد میں ٹھنڈا کر لیں۔ ۔ اب ایک پین میں کھا نے کا تیل ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکا لیں۔ ۔ اب اس میں نمک،کالی مر چ پاؤڈر،لال مرچ کُٹی ہوئی،زیرہ پاؤڈر ،لیموں کا رس،سویا سو س،لال شملہ مرچ ،سبز شملہ مرچ اورپیلی شملہ مرچ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ ۔ اب اُبلے ہوئے آلو کولمبائی کے رخ درمیان سے کاٹ لیں اورپھر اس کے درمیانی حصے کو خالی کر لیں۔اب اس میں تیار کیا ہوا چکن پھر مزریلہ چیز بھر لیں۔ ۔ 230 ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ تک اوون بیک کر لیں۔ پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد:دو