Recipes

More

Chicken Shawarma Pizza Recipe

Chicken Shawarma Pizza Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    25
  • SERVING
    4

Chicken Shawarma Pizza is one tempting recipe you need to try today. Homemade Pita Bread topped with juicy chicken and lip-smacking sauces will make you try it today. Give this yummilicious Pizza Shawarma a try and share your feedback with us.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add flour, salt, sugar, yeast and mix well, add oil and water and knead a smooth dough. Rest the dough near warm place until double in size.

2 .
Now take the dough, cut into 4 equal parts and make dough balls. Roll down the dough with the help of rolling pin making pita bread.

3 .
Heat a flat pan and cook your pita bread on it for 3 to 4 minutes each side on low flame until its 70% cooked. Set aside.

4 .
In a bowl add chicken, yogurt, ginger garlic paste, salt, red chili powder, red chili flakes, lemon juice, soy sauce, oil and mix well. Marinate for 25-30 minutes.

5 .
Now in a pan heat oil and add marinated chicken. Cook until water is fully dried. Set aside.

6 .
In a bowl add dried red chilies and vinegar. Soak for 30 minutes.

7 .
In a blender add vinaigrette red chilies, garlic, salt, cumin powder, oil and blend well to form sauce. Your red sauce is ready.

8 .
In a bowl add mayo, cream, lemon juice, salt, oregano, garlic, black pepper powder and mix well. Your shawarma white sauce is ready.

9 .
In a bowl add water, vinegar, black pepper powder, onion, capsicum, tomatoes. Soak for 25-30 minutes.

10 .
Take prepared pita bread, spread red sauce, top it with cheddar cheese, chicken, mozzarella cheese, vinaigrette vegetables, sweet corn, black olives, oregano, red chili flakes.

11 .
Heat a flat pan and grease it with oil, place the prepared shawarma pizza on it and cover with lid. Cook on low flame until cheese melts. Take off flame and serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
پیٹا بریڈ بنانے کے لئے ایک باؤل میں میدہ، نمک، چینی اور خمیر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اس میں کھانے کا تیل اور پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں۔

2 .
اب ڈو کو چار برابر حصوں میں کاٹ کر پیڑے بنالیں اور بیلنے کی مدد سے بیل لیں۔

3 .
ایک پین گرم کرکے اس میں پیٹا بریڈ تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر دونوں سائیڈوں سے پکا لیں۔

4 .
چکن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، دہی، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچیں، لیموں کا رس،سویا سوس اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پچیس سے تیس منٹ میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔

5 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو اچھی طرح پکنے تک پکا لیں۔

6 .
ریڈ سوس بنانے کے لیے ایک باؤل میں سرکہ ڈال کر اس میں سوکھی لال مرچیں تیس منٹ بھگو کر رکھ دیں۔

7 .
اب ایک بلینڈر میں سرکہ میں بھگوئی ہوئی سرخ مرچیں، لہسن، نمک، ذیرہ پاؤڈراور کھانے کا تیل ڈال کر بلینڈ کر لیں، ریڈ سوس تیار ہے۔

8 .
شوارما وائٹ سوس بنانے کے لئے ایک باؤل میں، مایونیز، کریم، لیموں کا رس، نمک، اوریگانو، لہسن اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر ا چھی طرح مکس کر لیں، شوارما وائٹ سوس تیار ہے۔

9 .
سرکہ میں بھیگی سبزیاں بنانے کے لئے ایک باؤل میں پانی، سرکہ، کالی مرچ پاؤڈر، پیاز، شملا مرچ اور ٹماٹر ڈال کر پچیس سے تیس منٹ بھگو کر رکھ دیں۔

10 .
اسمبلنگ کے لئے تیار کی ہوئی پیٹابریڈ لے کر اس پر ریڈ سو س پھیلائیں اور چیڈر چیز، چکن، موزریلا چیز، سرکہ میں بھیگی سبزیاں، سویٹ کارن، کالی زیتون، اوریگانو اور کٹی لال مرچیں ڈالیں۔

11 .
اب ایک فلیٹ پین گرم کرکے آئل سے گریس کریں اور تیار کیا ہوا شوارما پیزا رکھ کر ڈھکن سے ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر چیز پگھلنے تک پکائیں۔مزیدار چکن شوارما پیزا تیار ہے۔

Recipe Tips