• Chicken Shashlik with Gravy Recipe

    Ingredients:
  • 400 gm K&N’s Tender Pops
  • 1 K&N’s Chicken STOK
  • Salt as per taste
  • Red Chili Crushed ½ tsp
  • Black Pepper, Crushed ½ tsp
  • Sugar ½ tsp
  • Cooking Oil 2 tbsp
  • Ginger & Garlic Paste 1 tbsp
  • Capsicum 1 Cup, diced (large)
  • Onion 1 medium, diced (large)
  • Tomato 1 medium, diced (large)
  • Tomato Paste 1 tbsp
  • Chili Garlic Sauce 1tbsp
  • Tomato Ketchup 1 tbsp
  • Soy Sauce 1 tsp
  • Corn Flour 1/2 tbsp
  • Water 1 cup
Method
Heat the oil in the pan. Add ginger & garlic paste, salt, tomato ketchup, soy sauce, tomato paste, chilli sauce and stir well
Add the water and K&N’s STOK, and bring it to the boil.
Turm the flame to medium and now put the capsicum, onion, tomato and cook for 2 minutes.
Add the corn flour (mixed with water), and stir. Now put the prepared K&N’s Tender Pops and mix well in the gravy.
Serve Hot with the white rice.

Cooking Time:

20 Minutes

Serve:

2-3

اجزاء
1 K&Ns Chicken STOKعدد
400 K&Ns Tender Popsگرام
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ کُٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
چینی آدھا چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
شملہ مرچ(ڈائزڈ) 1کپ
پیاز(ڈائزڈ) 1 عدد
ٹماٹر(ڈائزڈ) 1عدد
ٹماٹر 1 کھانے کا چمچ
چلی گارلک سوس 1 کھانے کا چمچ
ٹماٹر کیچپ 1کھانے کا چمچ
سویا سوس 1چائے کا چمچ
کارن فلور آدھا کھانے کا چمچ
پانی 1کپ

ترکیب
ایک پین میں تیل گرم کر لیں اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، نمک، کیچپ،سویا سوس، ٹماٹر پیسٹ، چلی سوس ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں پانی ڈال دیں اور اس میں چکن سٹوک ڈال کر اُبال لیں۔
اب چولہہ کم کر لیں اور شملہ مرچ، پیاز، ٹماٹر ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں کارن فلور (پانی میں ملا ) ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں ٹنڈر پوپس ڈال کر ملا لیں۔
گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

پکانے کا وقت :

20 Minutes

افراد :

2-3

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *