Ingredients for chicken Schnitzel
- 3 Chicken Breast
- Salt as per taste
- Black Pepper Powder
- 1 tbsp Paprika Powder
- ½ cup Maida
- 4 Eggs
- ½ cup Bread Crumbs
- Cooking Oil as needed
Directions:
1- Hammer the chicken breast.
2- In a bowl, add chicken breast, salt, black pepper powder, paprika powder and mix it well.
3- Now cover it with Maida then dip into eggs and then cover with bread crumbs.
4- Now deep fry in the cooking oil until golden brown.
Your tasty Chicken Schnitzel now ready to serve
Cooking time: 30 minutes
Serve: 2
چکن سچنیٹیزل اجزاء چکن بریسٹ تین عدد نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ میدہ آدھا کپ انڈے چار عدد بریڈ کرم آدھا کپ کھانے کا تیل حسبِ ذائقہ چکن سچنیٹیزل ترکیب ۔چکن بریسٹ لے کر اسے کُوٹ لیں ۔ ۔اب اس پر نمک ،کالی مرچ پاؤڈڑ اورپیپریکا پاؤڈر ڈا ل کر مکس کر لیں ۔ ۔اب اسے میدہ لگا ئیں اور انڈے میں ڈپ کر کے بریڈ کرم لگا لیں ۔ ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور تیار کیا ہو ا چکن بریسٹ ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں ۔ آپکی مزیدار چکن سچنیٹیزل تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد: دو عدد