Ingredients for Chicken Roast
Ingredients for Chicken Roast Recipe
- 1 piece Whole Chicken
- 3 cups Vinegar
- Salt (As Needed)
- 4 tbsp Ginger, Garlic Paste
- 1 cup Yogurt
- 1/4 tsp Yellow Color
- 1 tbsp Turmeric
- 2 tbsp Lemon Juice
- 1 & 1/2 tbsp Red Chili Crushed
- 1 & 1/2 tbsp Red Chili Powder
- 1 tsp Coriander Powder
- 1 tsp Hot Spices Powder
- 1 tsp Cumin Powder
- 1 tbsp Black Pepper Crushed
- 1/2 tsp Ajwain
- Cooking Oil (As Needed)
Instructions
Cut slightly the whole chicken on various places.
Now, in a pot, add vinegar, salt, ginger & garlic paste 2 tbsp and mix it well.
Afterward, keep the chicken in this pot for 30-35 minutes and then wash it.
In another pot, add yogurt, salt, yellow color, turmeric, lemon juice, red chili powder, red chili crushed, black pepper crushed, coriander powder, hot spice powder, cumin powder, ajwain, ginger garlic paste 2 tbsp and mix it well.
Now paste it mixture on the chicken and keep it in the refrigerator for an hour.
Next, deep fry the chicken in the cooking oil until golden brown.
Afterward steam it in the steamer for 35-40 minutes.
Your tasty Chicken Roast is ready to serve.
Cooking time: 40 minutes
Serve: 2-3 persons
Other Popular Pakistani Recipes: Mutton Kunna, Sindhi Baryani, Kashmiri Pulao, Shahi Kheer, Spicy Tawa Fish,Mutton Mundi, Beef Haleem, Chicken Nihari, Mutton Rogan Josh, Fish ka Salan, Kari Pakora, Chicken Karhai,Mutton Chatpata, Chicken Kofta, Bombay Biryani, Chicken Handi
چکن روسٹ اجزاء
- سالم مرغی ایک عدد
- ایوا کوکنگ آئل حسبِ ضرورت
- سرکہ تین کپ
- نمک حسبِ ذائقہ
- ادرک لہسن کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
- دہی ایک کپ
- پیلا رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- ہلدی ایک کھانے کا چمچ
- لیموں کارس دو کھانے کے چمچ
- لال مرچ کُٹی ہوئی ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- لال مرچ پیسی ہوئی ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
- اجوائن آدھا چائے کا چمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
- کھانے کا تیل
چکن روسٹ ترکیب
سالم مرغی پر جگہ جگہ کٹ لگا لیں۔
اب ایک برتن میں سرکہ، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور کٹ لگی مرغی کو اس میں تیس سے پینتیس منٹ ڈِبو کرفریج میں رکھ دیں ۔تاکہ مرغی اچھی طرح صاف ہو جائے ۔بعد میں پانی سے دھو لیں۔
اب ایک برتن میں دہی، پیلا رنگ ، ہلدی، لیموں کا رس، نمک، لال مرچ کُٹی ہوئی، لال مرچ پیسی ہوئی، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، کالی مرچ کُٹی ہوئی، اجوائن اور دو کھانے کے چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس پیسٹ کو مرغی پر لگا لیں۔اور ایک گھنٹہ کے لیے فریج میں رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح جزب ہو جائے۔
اب ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل گرم کر لیں اور مرغی کو گولڈن برؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
فرائی ہونے کے بعد اس کو سٹیمر میں تیس سے پینتیس منٹ سٹیم کر لیں۔آپکی مزے دار چکن روسٹ تیار ہے۔
پکانے کا وقت: 40 منٹ
, افراد: 3-2