Ingredients:
400 gm Chicken
Salt (As Needed)
1 TSP Black Pepper Powder
1 TSP Chicken Powder
1 TSP Paprika Powder
2 TSP Soya Sauce
5 gm Green Coriander
5 gm Peas
1 Carrot
1 Green Capsicum
1 Tomato
2 Green Chilies
1 & ½ TSP Mozzarella Cheese
10 Roll Patti’s
10 gm Corn
Cooking Method:
1. Take a bowl, add small chicken cubes, Salt, Black Pepper Powder, Chicken Powder, Paprika Powder, Soya Sauce, mix these all ingredients and keep this mixture for 15 minutes in a fridge
2. Next, Add cooking oil in a pan, add marinated chicken and cook it for 2 Minutes
3. Then add Pease, Tomato, Carrot, Green Capsicum, corn, and cook it for 10 Minutes
4. Now take a roll Patti, and then paste the marinated chicken and Mozzarella Cheese. After this, close it by applying Egg & make Pocket Rolls
5. Add Cooking Oil in a pan, let it hot. Then add the Pocket rolls in this oil and fry until they changed into Golden Brown Color
6. Your Tasty Chicken Pocket Rolls are ready to Serve

Cooking Time: 25 Minutes Serve: 3 People

اجزا ء
چکن 400گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
چکن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈ ر 1چائے کا چمچ
سویا سوس 2چائے کا چمچ
سبز دھنیا 5گرام
مٹر 5گرام
گاجر 1عدد
سبز شملہ مرچ 1عدد
ٹماٹر 1عدد
سبز مرچ 2
موزریلہ چیز 1-1/2چائے کے چمچ
رول پٹی 10عدد

ترکیب

ایک باؤ لیں اوراس میں چکن چھوٹے کیوب کٹنگ کیا ہوا ڈال کر اس میں نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،چکن پاؤڈر ، پیپریکا پاؤڈر اور سویا سو س ڈال کر مکس کر لیں اور پندرہ منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں تیار کیاہوا چکن ڈا ل کر دو منٹ تک پکالیں ۔
۔اب اس میں مٹر ،گاجر ،سبز شملہ مرچ ،ٹماٹراور سبز مرچ ڈال کر دس منٹ تک پکالیں ۔
۔اب ایک رو ل پٹی لیں اور اس پر تیار کیا ہوا چکن اورموزریلہ چیز رکھ کر انڈا لگا کر بند کرکے پوکٹ رول بنالیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر لیں اوراس میں تیار کیے ہوئے پوکٹ رول ڈا ل کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔
آپکے مزیدار چکن پوکٹ رول تیار ہیں ۔
۔پکا نے کا وقت: پچیس منٹ افراد: تین عدد

  0

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *