Ingredients for chicken loaf:
- 2 Bread
- Half cup Milk
- 6 tbsp Olive Oil
- 2 Onion Chopped
- 1 Green Capsicum
- 1 Red Capsicum
- 1 Yellow Capsicum
- 1kg Chicken Mince
- 1 tbsp Lemon Juice
- 1 tsp Oregano
- 1 tbsp Black Pepper Powder
- 1 tbsp Tomato Ketchup
- 1-1/2 tbsp Oyster Sauce
- 1 Egg White
- 1 Aluminum Foil
- 20 gm Mushroom
- As per taste Salt
- 10 gm Green Onion
- 1 cup Chicken Stock
- 3 tbsp Corn Flour (mixed with water)
- 1 Carrot Chopped
- 1 tbsp Garlic Chopped
Instructions:
1- In a bowl, add bread, milk and keep aside for 10-15 minutes
2- In a pan, add olive oil (3 tbsp), onion, garlic and cook for a while.
3- Now, add carrot, green capsicum, red capsicum, yellow capsicum and cook for 3-4 minutes.
4- Now, wring the milk out of the bread.
5- Now, in a bowl, add chicken mince, salt, oregano, black pepper powder, lemon juice, tomato ketchup, oyster sauce, egg white, cooked vegetables, wrung bread and mix it.
5- In a pan, add olive oil (3 tbsp), onion and cook for 2-3 minutes.
5- Now, add mushrooms, green onion, chicken stock and cook for 7-8 minutes. After that add corn flour mixed in water.
6- Now, brush inside of mould with olive oil, then add cooked chicken and cover up with aluminum foil, then oven bake for 30-35 minutes at 180 C. After that, remove aluminum foil and oven bake for 10 minutes.
7- Now, spread cooked mushrooms on it.
Your tasty Chicken Loaf now ready to serve.
Cooking time: 1 hour
Serve: 3
چکن لوف اجزاء بریڈ دو عدد دو دھ آدھا کپ زیتون کا تیل چھ کھانے کے چمچ پیاز چوپ دو عدد سبز پیاز دس گرام سبز شملہ مرچ ایک عدد لال شملہ مرچ ایک عدد پیلی شملہ مرچ ایک عدد چکن قیمہ ایک کلو لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ اوریگانو ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ ٹماٹو کیچپ ایک کھانے کاچمچ اویسٹر سوس ڈیڑھ کھانے کا چمچ انڈے کی سفیدی ایک عدد ایلو منیم فوائل ایک عدد مشروم بیس گرام نمک حسبِ ذائقہ سبز پیاز دس گرام چکن یخنی ایک کپ کارن فلو ر تین کھانے کے چمچ گاجر چوپ ایک عدد لہسن چوپ ایک کھانے کا چمچ چکن لوف ترکیب ۔ایک برتن میں بریڈ اور دودھ لے کر بھِگولیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔ ۔اب ایک پین میں زیتون کا تیل (تین کھانے کے چمچ)لیں اور اس میں پیاز اور لہسن ڈا ل کر ہلکا سا پکا لیں ۔ ۔اب اس میں گاجر ،سبز شملہ مرچ ،لال شملہ مرچ اور پیلی شملہ مرچ ڈا ل کرتین سے چار منٹ پکالیں ۔ ۔اب پین میں چکن قیمہ ،نمک،اوریگانو ،کالی مرچ پاؤڈر ،لیموں کا رس ،ٹماٹو کیچپ ،اویسٹر سوس،انڈے کی سفیدی ،تیار کی ہوئی سبزیاں اور نچوڑی ہوئی بریڈ ڈا ل کر ملالیں ۔ ۔اب سانچے کو کھانے کا تیل لگا کر تیار کیا ہوا چکن ڈا ل کر ایلومنیم فوائل سے ڈھک دیں اور 180ڈگری سینٹی گریڈ پر تیس سے پینتیس منٹ تک اوون بیک کر لیں ۔ ۔اب اسے دس منٹ بغیر فوائل کے اوون بیک کر لیں ۔ ۔اب ایک پین میں زیتون کا تیل(تین کھانے کے چمچ) لیں اور اس میں پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ پکا لیں ۔ ۔اب اس میں مشروم ،،سبز پیاز اور چکن یخنی ڈال کر سات سے آٹھ منٹ پکا لیں اور کارن فلون کو پانی میں ملا کر ڈال دیں ۔ آپکا مزیدا ر چکن لوف تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت: ایک گھنٹہ افراد : تین عدد