How to Make Chicken Qeema Pulao Recipe

Ingredients
  • Rice 400g
  • Chicken Chopped 300g
  • Cooking Oil 4tbsp.
  • Onion 1 piece
  • Cumin ½ tsp.
  • Green Chili 2 pieces
  • Ginger Garlic Chopped 1 tbsp.
  • Yogurt ½ cup
  • Coriander Powder ½ tsp
  • Cumin Powder ½ tsp
  • Black Cardamom 2 pieces
  • Cardamom 2 pieces
  • Black Pepper 7 pieces
  • Cinnamon 2 pieces
  • Chicken Stock ½ liter
  • Roasted Cumin 1 tsp
  • Onion Chopped 1 tsp
  • Cucumber Chopped 1tsp
  • Tomato Chopped 1tsp
  • Coriander 1 tsp
Method
1- In a cooking pot, add cooking oil, onion, cumin, green chili and fry until light brown.
2- Now add yogurt, coriander powder, cumin powder, black cardamom, cardamom, black pepper, cinnamon and Chicken Chopped and cook it for 8-10 minutes.
3- After this add chicken stock and rice. Now cook until the water remain a little and then simmer it.
4- Yours tasty Chicken Qeema Pulao is ready.
5- Raita: Add salt, roasted cumin, onion chopped, cucumber chopped, tomato chopped, coriander in yogurt and mix it.
Your Tasty Chicken Qeema Pulao is ready.
Popular Pulao Recipes:  Kashmiri Pulao, Channa Pulao, Chicken Tikka Pulao, Chicken Moti Pulao, Chicken Yakhhni Pulao, Chicken Keema Pulao

اجزاء

  • چکن(چو پ کیا ہوا قیمہ) 300گرام
  • چاول ڈیڑھ گلاس
  • پیاز آدھا
  • ادرک لہسن چو پ ایک کھانے کا چمچ
  • زیرہ پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
  • دھنیا پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ثابت آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچ چوپ دو عدد
  • دہی آدھا کپ
  • کھانے کا تیل چار کھانے کے چمچ
  • چھوٹی الائچی دو دانے
  • بڑی الائچی دو دانے
  • کالی مرچ ثابت سات دانے
  • دار چینی دو عدد
  • چکن یخنی دو گلاس
  • بھنا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • چوپ پیاز ایک چائے کا چمچ
  • دہی آدھا کپ
  • ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹر ایک چائے کا چمچ
  • کھیرا چوپ کیا ہوا ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب

پکانے والے برتن میں کھانے کا تیل ڈالیں اور پیا ز، زیرہ اور ہری مرچ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ اب اس میں دہی،نمک، پیسا ہوا دھنیا، زیرہ پیسا ہوا، کھڑا مصالحہ(کالی مرچ، بڑی ایلایچی، چھوٹی ایلایچی، دار چینی) اور چکن کا قیمہ ڈال کر آٹھ سے دس منٹ کے لیے بھونائی کر لیں۔ اب اس میں چکن کی یخنی اور چاول ڈال کر تھوڑا سا پانی رہنے تک پکائیں۔ اور پھر دم دے دیں۔ آپکے مزے دار چکن قیمہ پلاوء تیار ہے۔
رائتہ:دہی، نمک، بھونا ہوا زیرہ، پیاز چوپ کی ہوئی، کھیرا چوپ کیا ہوا، ٹما ٹر چوپ کے ہوئے، ٹماٹر چوپ کیے ہوئے، ہرا دھنیا ڈال کر ملا لیں۔

  
  

Chicken Qeema Pulao Recipe

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *