• Ingredients
  • 600gm K&N’s Thunder Fillets
  • oil (for frying)
  • Ingredients for Sauce:
  • 4 tbsp oil
  • 2 tbsp flour
  • 1/2 tsp. salt
  • 1 tsp. Pepper
  • 2 cups milk
  • Vegetable Saute Ingredients:
  • 1 tbsp oil
  • Salt to taste
  • ½ tsp Red chilli powder
  • 1 cup Sweet corn
  • 1 cup green beans, steamed
  • Mashed Potato Preparation:
  • 3 cups Mashed potatoes
  • Salt to taste
  • 1 tsp Black pepper
  • 1 tsp White pepper
  • 1 tbsp Butter
  • Directions:
  • Prepare the K&N’s Thunder Fillets as per the instructions on the pack and slice the fillets after frying
  • Make the Sauce: Add oil to a skillet, to make the gravy. Reduce heat to medium, and slowly whisk in flour, one tablespoon at a time, until you've formed a light brown roux. Season with salt and pepper, then whisk in milk. Let it simmer until thick enough to coat the back of a spoon. Remove from heat.
  • In pan add oil, saute green beans & sweet corn with a pinch of salt and red chilli for a minute.
  • In a bowl add mashed potatoes, salt, black pepper, white pepper & butter and mix well.
  • Layer mashed potatoes, green beans, corn and prepared sliced K&N’s Thunder Fillets into bowls, then drizzle with gravy and serve.

Preparation Time:

10 minutes

Cooking Time:

25 minutes

اجزاء
K&N’sکے تھنڈر فلٹس 600گرام
کھانے کا تیل فرائی کر نے کے لئے
چٹنی بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 4 کھانیکے چمچ
آٹا 2کھانے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
مرچ 1 چائے کا چمچ
دودھ 2 کپ
سبزیاں فرائی کرنے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 1 کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
چھلی کے دانے 1 کپ
ابلی ہوئی پھلیاں 1 کپ
میشڈ آلو کی تیاری:
میشڈ آلو 3 کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
سفید مرچ 1 چائے کا چمچ
مکھن 1 کھانے کا چمچ

ترکیب:
پیکٹ پر ہدایا ت کے مطابق K&N'sکے تھنڈر فلٹس تیار کریں اور فرائی کے بعد فلٹس کے پیس کرلیں
سوس بنانے کا طریقہ: گریوی بنانے کے لئے برتن میں کھانے کا تیل ڈالیں
چولہے کو ہلکا کر لیں ، اورمعدہ ڈالتے ہوئے چمچ چلاتے رہیں
ابنمک اور کالی مرچ ڈالیں ، اور پھر دودھ ڈالتے ہوئے مکس کرتے جائیں
اب گاڑھا ہونے تک پکائیں ، اور پھر اتار لیں۔
اب برتن میں کھانے کاتیل ڈالیں، اور ایک منٹ کے لئے پھلیوں اور چھلیکے دانوں
کو لال مرچ اور نمک کی چٹکی کے ساتھ فرائی کریں
ا ب ایک بر تن میں میشڈ آلو ، نمک ، کالی مرچ، سفید مرچ اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
ایک باؤل میں آلو پھلیاں ، چھلی کے دانے اور تیار کیا ہوا تھنڈر فلٹس ڈالیں اور اس کے اوپر گریو ی ڈال کر سرو کردیں۔

تیاری کا وقت :

10 minutes

پکانے کا وقت :

20 Minutes

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *