Recipes

More

Chicken Fried Steak Bowl

Chicken Fried Steak Bowl

Ingredients
600gm K&N’s Thunder Fillets
oil (for frying)

Ingredients for Sauce:
4 tbsp oil
2 tbsp flour
1/2 tsp. salt
1 tsp. Pepper
2 cups milk

Vegetable Saute Ingredients:
1 tbsp oil
Salt to taste
½ tsp Red chilli powder
1 cup Sweet corn
1 cup green beans, steamed
Mashed Potato Preparation:
3 cups Mashed potatoes
Salt to taste
1 tsp Black pepper
1 tsp White pepper
1 tbsp Butter

Directions:
Prepare the K&N’s Thunder Fillets as per the instructions on the pack and slice the fillets after frying
Make the Sauce: Add oil to a skillet, to make the gravy. Reduce heat to medium, and slowly whisk in flour, one tablespoon at a time, until you've formed a light brown roux. Season with salt and pepper, then whisk in milk. Let it simmer until thick enough to coat the back of a spoon. Remove from heat.

In pan add oil, saute green beans & sweet corn with a pinch of salt and red chilli for a minute.
In a bowl add mashed potatoes, salt, black pepper, white pepper & butter and mix well.
Layer mashed potatoes, green beans, corn and prepared sliced K&N’s Thunder Fillets into bowls, then drizzle with gravy and serve.

اجزاء K&N'sکے تھنڈر فلٹس 600گرام کھانے کا تیل فرائی کر نے کے لئے چٹنی بنانے کے اجزاء: کھانے کا تیل 4 کھانیکے چمچ آٹا 2کھانے کے چمچ نمک آدھا چائے کا چمچ مرچ 1 چائے کا چمچ دودھ 2 کپ سبزیاں فرائی کرنے کے اجزاء: کھانے کا تیل 1 کھانے کا چمچ نمک حسب ذائقہ لال مرچ کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ چھلی کے دانے 1 کپ ابلی ہوئی پھلیاں 1 کپ میشڈ آلو کی تیاری: میشڈ آلو 3 کپ نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ 1 چائے کا چمچ سفید مرچ 1 چائے کا چمچ مکھن 1 کھانے کا چمچ

ترکیب:
پیکٹ پر ہدایا ت کے مطابق K&N'sکے تھنڈر فلٹس تیار کریں اور فرائی کے بعد فلٹس کے پیس کرلیں
سوس بنانے کا طریقہ: گریوی بنانے کے لئے برتن میں کھانے کا تیل ڈالیں
چولہے کو ہلکا کر لیں ، اورمعدہ ڈالتے ہوئے چمچ چلاتے رہیں
ابنمک اور کالی مرچ ڈالیں ، اور پھر دودھ ڈالتے ہوئے مکس کرتے جائیں
اب گاڑھا ہونے تک پکائیں ، اور پھر اتار لیں۔
اب برتن میں کھانے کاتیل ڈالیں، اور ایک منٹ کے لئے پھلیوں اور چھلیکے دانوں
کو لال مرچ اور نمک کی چٹکی کے ساتھ فرائی کریں
ا ب ایک بر تن میں میشڈ آلو ، نمک ، کالی مرچ، سفید مرچ اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
ایک باؤل میں آلو پھلیاں ، چھلی کے دانے اور تیار کیا ہوا تھنڈر فلٹس ڈالیں اور اس کے اوپر گریو ی ڈال کر سرو کردیں۔

Recipe Tips