Ingredients for Chicken Coconut Curry

  • 500 gm Chicken Boneless
  • 1 Onion (medium size)
  • 4 tbsp Oil
  • 1 tsp Garlic (Chopped)
  • 1 tbsp Ginger
  • Salt (as required)
  • 1 tbsp White pepper powder
  • 1 tsp Cumin powder
  • 2 tbsp Coconut powder
  • 1/2 cup Coconut milk
  • 1 & 1/2 cup Chicken gravy
  • 1 tsp Almond paste
  • 1 tsp Pistachio paste
  • 1 tsp Cashew paste
  • 1/4 cup Yogurt
  • 1/2 cup Cream
  • 1 tbsp Butter
  • 2 green chilies (chopped)

Directions

1- Warm the oil in a pan.

  • 2-Now add onion and cook but don’t let it turn brown.
  • 3- Add ginger and garlic and cook.
  • 4- Now add chicken, green chilies, salt (as required), white pepper powder, cumin powder, coconut powder and coconut milk.
  • 5- Now add chicken gravy and leave it on Dum (steam) for 5-7 minutes.
  • 6- Now add cream, yogurt and cook for few minutes. Add butter and almonds, pistachios, cashews .
  • 7- Your tasty chicken coconut curry is ready.
  • Cooking Time: 35 Minutes seves: 2-3

کوکونٹ کُری اجزاء

  • چکن بون لس ۵۰۰ گرام
  • پیاز درمیانہ سائز ایک عدد
  • آئل 4 کھانے کا چمچ
  • لہسن ( باریک چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچ
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • وائٹ پیپر پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کوکونٹ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • کوکو نٹ ملک آدھا کپ
  • چکن یخنی ڈیڑھ کپ
  • بادام پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • پِستہ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • کاجو پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • دہی ایک چوتھائی کپ
  • کریم آدھا کپ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • 2 ہری مرچ

کوکونٹ کُری ترکیب

م ایک پین میں آئل گرم کر لیں ۔اب اس میں پیاز ڈال کر دو سے تین مِنٹ تک پکائیں مگر براؤن نہ ہونے دیں۔اب اس میں ادرک اور لہسن ڈال کر پکائیں اب چکن ہری مرچ ڈال کر نمک حسبِ ذائقہ ،وائٹ پیپر پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر، کوکونٹ پاؤڈر اورکوکونٹ ملک ڈال دیں۔ ہری مرچ
اب اس میں یخنی ڈال کر 7-5 منٹ کے لیے دم دیں ۔اس کے بعد بادام ،کاجو ، پستہ کا پیسٹ ،دہی اور کریم ڈال کر پکائیں۔آخر میں مکھن ڈال دیں ۔ آپکی مزیدار چکن کوکونٹ کُری تیار ہے۔
پکانے کا وقت: 35 منٹ
, افراد: 3-2

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *