Ingredients for Chicken Chow Mein
1 cup Cooking Oil
water (As Needed)
250 gm Noodles
200 gm Chicken
2 Onions
1 Green Capsicum
2 tbsp Chili Sauce
2 Carrots
100 gm Cabbage
2 tbsp Soy Sauce
1/2 cup Water
Salt (As Needed)
½ tsp Black Pepper Powder
1 tsp Sugar
½ tsp Chinese Salt
Green Onion (As Needed For Garnishing)
Instructions For Chicken Chow Mein:
1- In a pan, add water, cooking oil, noodles and bring it to boil.
2- Let them cool with the help of water
2- Add cooking oil in a pan then add chicken and fry until light brown. After that, add onion, green capsicum and cook for a while and then strain the extra cooking oil.
3- Now, in a pan, add cooked chicken mixture, chili sauce and fry it.
4- Now, add carrots, cabbage, soy sauce, salt, black pepper powder, sugar, chinese salt and cook for 2 minutes. After that add noodles in it.
5- Use green onion for garnishing.
6- Your tasty Chicken Chow Mein now ready to serve
Cooking Time: 35 minutes
Serve: 2
چکن چاؤمن اجزاء کھانے کا تیل ایک کپ پانی حسب ضرورت نوڈلز ڈھائی سو گرام چکن بونلیس دو سو گرام پیاز دو سبز شملہ مرچ ایک چلی سوس دو کھانے کے چمچ گاجر دو بند گوبھی ڈیڑھ سو گرام سویا سوس دو کھانے کے چمچ پانی آدھا کپ نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ چینی ایک چائے کا چمچ چائنہ نمک آدھا چائے کاچمچ سبز پیاز بطو ر گارنش چکن چاؤمن ترکیب ۔ایک برتن میں پانی لیں اور اس میں کھانے کا تیل اور نوڈلز ڈال کر اُبال لیں ۔ پانی ڈال کر ٹھنڈا کریں ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں چکن ڈا ل کر لائٹ براؤن کر کے اس میں پیاز اور سبز شملہ مرچ ڈا ل کر ہلکا سا پکالیں۔ ۔اب اس کو چھان کر اضافی کھانے کا تیل نکال لیں ۔ ۔اب ایک پین میں تیار کیاہوا چکن لیں اور اس میں چلی سوس ڈا ل کر بھُون لیں ۔ ۔اب اس میں گاجر ،بند گوبھی، سویا سوس ،نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،چینی اور چائنہ نمک ڈا ل کر دو منٹ تک پکا لیں ۔ ۔اب اس میں اُبلے ہوئے نوڈلز ڈال کر ہلا لیں اور اس پر سبز پیاز سے گارنش کر لیں ۔ آپکی مزیدار چکن چاؤمن تیار ہے ۔ پکانے کا وقت: 35 منٹ افراد: دو عدد