How to Make Channa Pulao

Ingredients
  • Rice 500g
  • Chickpea (Boiled) 300g
  • Cooking Oil ½ cup
  • Onion 1 piece
  • White Cumin 1 tsp
  • Whole Hot Spices 1 tbsp
  • Green Chili 2 pieces
  • Ginger & Garlic paste 1 tbsp
  • Tomato 2 pieces
  • Salt as per taste
  • Red Chili Powder 1 tbsp
  • Plum 10g
  • Cumin Powder 1 tsp
  • Coriander Powder 1 tsp
  • Yogurt ½ cup
  • Ginger 5g
  • Green Coriander 5g
  • Mint 5g
  • Hot Water as per needed
Method
1- In a cooking pot, add cooking oil, onion, cumin, whole hot spices, green chili and fry until brown.
2- Now add, ginger garlic paste, tomato, salt, red chili powder, plum, cumin powder, coriander powder, yogurt, boiled chickpea, ginger, mint, green coriander and cook for 5-7 minutes.
3- Now add water in it and boil until water remains half.
4- Afterward, add rice and cook it and steam.
5- In the end, add ginger, green coriander, mint for garnish.
Your tasty Chana Pulao is ready to serve.
Popular Pulao Recipes:  Kashmiri Pulao, Channa Pulao, Chicken Tikka Pulao, Chicken Moti Pulao, Chicken Yakhhni Pulao, Chicken Keema Pulao

اجزاء

  • چاول 500گرام
  • اُبلے ہوئے سفید چنے 300گرام
  • کھانے کا تیل آدھا کپ
  • پیاز ایک عدد
  • سفیدثا بت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ثابت گرم مصالہ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ٹماٹر دو عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کاچمچ
  • آلو بخارہ 10گرام
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دہی آدھا کپ
  • ادرک 5گرام
  • ہرادھنیا 5گرام
  • پودینہ 5گرام
  • گرم پانی حسبِ ضرورت

ترکیب
ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز،ثابت زیرہ ،ثابت گرم مصا لحہ اور ہری مرچ ڈال کر براؤن ہونے تک فرائی کریں ۔
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ،ٹماٹر ،نمک ،لا ل مرچ پسی ہوئی ،آلو بخارہ ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،دہی ،اُبلے ہوئے چنے، گرم پانی، ادرک ،دھنیا اور پودینہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں ۔اب اس میں پانی ڈال کر اُبال لیں جب پانی آدھا رہ جائے تو چاول ڈال لیں اور تھوڑا پانی رہ جانے پر دم دیں ۔آخر میں ادرک ،ہرا دھنیااور پودینہ کو بطور گارنش استعمال کر لیں۔آپکا مزیدار چنا پُلاؤتیا ر ہے ۔

  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *