Giving Different options to make Cakes Recipes | Holiday Season Recipes. Try out these Cakes Recipes | Holiday Season Recipes and let us know how much you liked it. ...
Read More
Giving Different options to make Cakes Recipes | Holiday Season Recipes. Try out these Cakes Recipes | Holiday Season Recipes and let us know how much you liked it.
Less Content
  • Basbousa (Semolina Cake) Recipe
  • Ingredients:
  • 3 Eggs
  • 1 ½ cup Semolina
  • ½ cup Sugar
  • 1 tsp Baking powder
  • ½ cup Cream
  • 1 cup Oil
  • 1 tsp Vanilla essence
  • 1/3 cup Milk
  • Cream ingredients:
  • 2 cups Milk
  • 4 tbsp Corn Starch
  • 4 tbsp Sugar
  • ½ cup Cream
  • ½ tsp Vanilla essence
  • 2 cups Sugar Syrup
  • Sugar syrup:
  • 1 & ½ cup sugar
  • 2 cups Water
  • - Directions:
  • - In bowl add eggs and beat well. Add sugar mix it well for few minutes. Then add oil, mix it well.
  • Now add cream, vanilla essence, semolina, crushed coconut, baking powder and mix it well. Add milk, mix it well. Divide batter into two equal portions.
  • - Grease the baking pan and pour one part of the batter then bake it for 13 minutes at 180°C.
  • - In a pan add milk, bring to boil then add corn starch, stir continuously & bring it to boil until thickens.
  • Off the flame then add cream and vanilla essence. Mix it well. Divide cream mixture into two equal parts as well. Add coco powder in one part of the cream batter and pour it immediately over the baked cake, then pour remaining cake batter. Bake it again for 18-20 minutes at 180°C OR until the skewer comes out clean.
  • - In a pan add sugar and water let it cook until thickens. Sugar syrup is ready.
  • - Pour it on baked cake and refrigerate it for 4-6 hours.
  • Preparation Time: 35 minutes
  • Cooking Time: 25 minutes
  • Serve: 08-10 persons
  • Lamingtons Cake Recipe
  • Ingredients:
  • 1 cup Self-rising flour
  • 3 eggs
  • 3/4 cup Sugar
  • 1 tsp Vanilla essence
  • 4 tbsp Butter
  • 1 cup Blueberry filling
  • Chocolate sauce
  • 1 cup Chocolate
  • 3 tbsp Butter
  • 1/2 cup Milk
  • 1 tbsp Cocoa Powder
  • Hot water
  • Directions:
  • - In a bowl beat eggs for 6-8 minutes or until fluffy.
  • - Add sugar, beat until sugar dissolves.
  • - Add butter and vanilla essence and mix well. Now add self-rising flour and milk gradually. Don not over mix.
  • - Pour the mixture into a a greased pan and bake for 20-25 minutes at 180°C.
  • - Let it cook.
  • - Cut the cake in two layers.
  • - Place the cling wrap in a pan and now place a layer of cake, spread blueberry pie filling. Now place the other layer top of that, cover it with wrap and refrigerate it for 2-3 hours.
  • - On a double boiler add chocolate, butter and milk in a bowl and let it melt properly over medium heat.
  • -Let it cool.
  • - Now add icing sugar, cocoa powder and mix well. Add 2 tbsp of hot water.Let it cool for 10-15 minutes.
  • - Now cut the cake into 16 equal pieces and dip it in chocolate mixture then sprinkle coconut powder on pieces.
  • Preparation Time: 15 minutes
  • Cooking Time: 20 minutes
  • Serve: 08-10 persons
  • Easy Tiramisu Cake Recipe
  • Ingredients for Tiramisu Cake:
  • 2 Eggs
  • 300 gm Puck Cheese
  • 15-20 gm Gelatin
  • Whipped cream 180 gm
  • 1 cup Icing Sugar
  • 2 TBSP Coffee
  • ½ cup sugar
  • ½ cup water
  • Instructions for Tiramisu Cake:
  • In a bowl, add egg white, egg yolk, and beat it with the beater
  • Now add icing sugar (1/2 cup) and mix it
  • Now add egg yolk in a bowl, add icing sugar ½ cup and mix it well.
  • Now add puck cheese in a bowl, add melted gelatin in this bowl, add egg white which we have prepared in the first step, mix it well.
  • Now add Whipped cream, egg yolk and mix it well.
  • Now add water, sugar, coffee powder in a bowl, mix it, coffee syrup is ready
  • Now take molding dish, place the simple tasteless cookies at this dish, add the above prepared mixture, and then dip the cookies in the coffee syrup, and keep this mixture in the freezer for 2-3 hours.
  • Your yummy Tiramisu cake is ready to serve.
  • Cooking Time: 30 Minutes (Excluding freezing time) serve: 4 people.

کیک کے اجزاء:
انڈے 3
سوجی ڈیڑھ(1.5) کپ
چینی آدھا کپ
بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کریم آدھا کپ
کھانے کا تیل 1کپ

ونیلا ایسنز 1چائے کا چمچ
دودھ 1تہائی
کریم کے اجزاء:
دودھ 2کپ
کارن سٹارچ 4کھانے کے چمچ
چینی 4کھانے کے چمچ
کریم آدھا کپ
ونیلا ایسنز آدھا چائے کا چمچ

شِیرے کے اجزاء:
چینی ڈیڑھ(1.5) کپ
پانی 2کپ

ترکیب:
ایک باؤل میں انڈے اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔
پھر اس میں ایک ایک کر کے کیک کے اجزاء اچھی طرح سے مکس کر لیں ، اور بیٹر کو دو برابر حصوں میں تقسیم کردیں ۔
اب بیکنگ پین کو گریس کر لیں اور آدھا بیٹر ڈال کر 13منٹ کے لئے 180’Cپر بیک کر لیں ۔
اب ایک پین لیں اس میں دودھ کو ابلنے تک گرم کریں ۔
پھر اس میں کارن سٹارچ ڈالیں اور بیٹر کو مسلسل ہلاتے جائیں جب تک بیٹر گاڑھا نہ ہوجائے ۔
چولہا بند کردیں اور بیٹر میں کریم ونیلا ایسنز ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر لیں ۔
پھر اس بیٹر کو بھی دو حصوں میں تقسیم کر لیں ، ایک حصے میں کو کو پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں ۔
اور فوراََن اسے بیکڈ کیک پر ڈالیں، اور اس پر بچا ہوا کیک بیٹر ڈال دیں اور180’Cپر 18سے20منٹ تک بیک کر لیں ۔
یا پھر جب تک ٹوتھ پِک صاف نہ نکلے۔
ایک پین لیں اس میں چینی ڈالیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔شِیرہ تیار ہے ، اب اس شِیرے کو بیکڈ کیک پر ڈالیں اور 4سے 6گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
کیک تیار ہے۔
تیاری کا وقت : 35 منٹ
پکانے کا وقت : 25 منٹ
افراد : 8-10 افراد

اجزاء:
سیلف رائیزنگ فلور (ایک کپ میدے میں ایک چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر ملا ہوا) 1کپ
انڈے 3
چینی 3چوتھائی کپ
ونیلا ایسنز 1چائے کا چمچ
مکھن آدھا کپ
چوکلیٹ ساس:
چوکلیٹ 1کپ
مکھن 3کھانے کے چمچ
دودھ آدھا کپ
کوکو اپاؤڈر 1کھانے کا چمچ
گرم پانی 2کھانے کے چمچ

ترکیب:
ایک باؤل میں 3انڈے 6-8منٹ تک پھینٹ لیں یا پھولنے تک پھینٹ لیں ۔
اب چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب مکھن، ونیلا ایسنز، سیلف رائیزنگ فلور اور دودھ تھوڑا تھورا کرکے ڈالیں(زیادہ مکس نہ کریں)۔
آئل لگے ہوئے سانچے میں مکسچر ڈال کر 180’cپر 15-20منٹ کے لئے بیک کر یں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
کیک کو دو لئیرز میں کاٹ لیں۔
اب ایک باؤل میں کلنگ ریپ یا فوائل پیپر رکھیں اور اس پر کیک کی لئیر رکھ کر بلیو بیری کی فلنگ پھیلا دیں۔
اب کیک کی دوسری لئیر اس پر رکھ کر ریپ سے ڈھانپ دیں اور 2-3گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

ایک ڈبل بوائلر لیں اس میں چوکلیٹ ،مکھن اور دودھ ڈال کر درمیانی آنچ پر اچھی طرح میلٹ کر کے اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔
پھر اس میں آئسنگ شوگر ، کوکو اپاؤڈراور 2کھانے کے چمچ گرم پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 10-15منٹ کے لئے ٹھندا ہونے دیں۔
اب کیک کو 16برابر حصوں میں کاٹ کر چوکلیٹ کے مکسچر میں ڈِپ کریں ۔
کیک کے پیسیز پر کوکو نٹ پاؤڈر چھڑک دیں۔
تیاری کا وقت : 15 منٹ
پکانے کا وقت : 40-45 منٹ
افراد : افراد 08-10

ٹیرا میسو اجزا ء
انڈے 3 عدد
پک چیز 300گرام
جیلا ٹین 20-15گرام
وہیپ کریم 180گرام
آئسنگ شوگر 1کپ
کوفی 2کھانے کے چمچ
چینی 1/2کپ
پانی 1/2کپ
ٹیرا میسو ترکیب
ایک باؤل میں انڈے کی سفیدی اور زردی کو الگ الگ کر لیں اور سفیدی کو بیٹر سے فوم کر لیں ۔
۔اب اس میں آئسنگ شوگر(1/2 کپ )ڈال کر مکس کر لیں۔
۔اب ایک باؤ ل میں انڈے کی زردی لیں اورا س میں میں آئسنگ شوگر(1/2کپ )ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب ایک باؤ ل میں پک چیز لیں اور اس میں میلٹ کیا ہوا جیلاٹین ،تیار کی ہوئی انڈے کی سفیدی ڈا ل کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس میں وہیپ کر یم اورانڈے کی زردی ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔ایک باؤ ل میں پانی لیں اور اس میں چینی ،کوفی ڈال کر مکس کر لیں ۔(کوفی سیرپ تیار ہے )
۔اب ایک مولڈلیں اوراس میں کوکیز (لمبے سادہ بِسکٹ )لگاکر تیار کیا ہوا مکسچرڈال کردو بارہ کوکویز کو تیار شدہ کوفی سیرپ میں ڈپ کرلیں اور تیار شدہ مکسچرڈال کر دو سے تین گھنٹے تک فریزر میں رکھ دیں ۔

۔بنانے کا وقت: 30 منٹ
افراد: چار عدد

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *