Recipes

More

Brain Masala Recipe

Brain Masala Recipe

Research Content

Simple ingredients and perfect taste, Brain Masala. Try this Eid ul Azha.

Brain Masala
Brain boiling:
Water as needed
3-4 Garlic cloves
4-5 Black pepper
Turmeric a pinch

Masala ingredients:
3-4 tbsp Oil
1 medium Onion (finely chopped)
1 tbsp Ginger garlic paste
1 large Tomato (chopped)
1 tsp Red chili flakes
Salt as per taste
¼ tsp Turmeric
1 tsp Coriander powder
½ tsp Garam masala
3-4 tbsp Yogurt
2-3 Green chilies
Coriander leaves
Ginger to garnish

Direction:
Add water in a pan, add turmeric, garlic cloves and black pepper, let it boil for 5-6 minutes.
Skin the foam.
Take out the boiled brain and clean it properly.
Masala Preparation:
Heat oil in a pan, add onion, saute it for 2 minutes. Add ginger garlic paste and cook for 2 minutes.
Add tomatoes and cook until tomatoes get softer. Add all spices, mix well. Add water and cook for 2 minutes.
Add yogurt & mix it well, cook for 2 minutes.
Add brain and mix well with the masala.
Now add garam masala, green chilies and mix well.
Add oil about 1-2 tbsp at the end and mix well.
Sprinkle chopped coriander and thinly sliced ginger.
Serve with Naan or Khameeri Roti.

مغز ابالنے کے اجزاء: بکرے کا مغز 3عدد لہسن کی جویں 3-4 ثابت کالی مرچ 4-5 ہلدی 1 چٹکی گریوی بنانے کے اجزاء: کھانے کا تیل 3-4کھانے کے چمچ پیاز (چوپ) آدھا کپ ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ ٹماٹر (چوپ) آدھا کپ لال مرچ (کٹی ہوی) 1چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ ہلدی 1چوتھائی چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ دہی 3-4کھانے کے چمچ سبز مرچ 2-3عدد ادرک اور دھنیا گارنش

ترکیب:
ایک برتن میں مغز ابالنے کے لئے پانی گرم کریں ، اس میں ہلدی، لہسن کی جویں ، کالی مرچ اور بکرے کا مغزڈال کر ابال لیں ۔
مغز کو ابالتے ہوئے پانی کے اوپر آنے والی جھاگ کو اتارتے رہیں ۔
ابلے ہوئے مغز کو پانی سے نکال کر اچھی طرح صاف کر لیں ۔
مصالحے کی تیاری :
ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کر کے پیاز ، ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر 2منٹ کے لئے پکا لیں ۔
اب اس میں ٹماٹر ڈال کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکا لیں ۔
پھر اس میں تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
اور اس میں پانی ڈال کر 2منٹ کے لئے پکائیں ۔
اب اس میں دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور ابلا ہوا مغز ڈال کر 3-4منٹ تک پکائیں ۔
پھر اس میں گرم مصالحہ ،سبز مرچ 1سے2کھانے کے چمچ کھانے کا تیل ڈال کر بھون لیں ۔
ادرک اور دھنیے کی گارنش کر کے نان یا خمیری روٹی کے ساتھ سرو کردیں۔

Recipe Tips