Ingredients
- Chicken Boneless 500g
- Yogurt half cup
- Brown Onion 10g
- Ginger Garlic Paste 1 tbsp
- Lemon Juice 1 tbsp
- Cashew Powder 2- 1/2 tbsp
- Cooking Oil 2 tbsp
- Black Pepper Crushed 1 -1/2 tbsp
- Cumin Powder 1 tsp
- Sesame Oil 2- 1/2 tbsp
- Salt as per taste
Cooking Method
1- In a grinder, add brown onion, yogurt and grind it.
2- In a bowl, add chicken, grinded paste, salt, ginger garlic paste, lemon juice, cashew powder, black pepper crushed, cumin powder, sesame oil and mix it well.
3- Keep in the refrigerator for an hour.
4- Now, brush the tray with cooking oil and then place chicken on it.
5- Now, oven bake on 150°C for 40-45 minutes or BBQ.
Your tasty Chicken Black Pepper now ready to serve.
Cooking time: 40 minutes
Serve: 3
اجزاء چکن بونلیس پانچ سو گرام براؤن پیاز دس گرام نمک حسبِ ذائقہ دہی آدھا کپ ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کاچمچ لیموں کا رس ایک کھا نے کا چمچ کاجو پاؤڈر ڈھائی کھانے کے چمچ کالی مرچ کُٹی ہوئی ڈیڑھ کھانے کا چمچ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ تِلوں کا تیل ڈھائی کھانے کے چمچ کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ ترکیب ۔ایک گرائینڈر میں دہی اور براؤن پیاز ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔ ۔اب ایک برتن میں چکن لیں اس میں نمک ،گرائینڈ کیا ہوا پیسٹ ،ادرک لہسن پیسٹ ،لیموں کا رس ،کاجو پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر اور تِلوں کا تیل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور ایک گھنٹے کیلیے فریج میں رکھ دیں ۔ ۔اب ایک ٹرے پر کھانے کا تیل لگا کر تیار کیا ہوا چکن رکھ دیں اور 150ڈگری سینٹی گریڈ پر چالیس سے پینتالیس منٹ تک اوون بیک یا بار بی کیو کر لیں ۔ آپکی مزیدار مرغ کالی مرچ تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت : چالیس منٹ افراد : تین