Ingredients
  • Fish (Bhetki) 500g
  • Salt as per taste
  • Vinegar 2 tbsp
  • Ginger & Garlic Paste 1 tbsp
  • Maida Flour 4 tbsp
  • Corn Flour 2 tbsp
  • White Pepper Powder 1 tsp
  • Baking Powder ½ tsp
  • Lemon Juice 1 tbsp
  • Albumen 1 piece
  • Cooking Oil as needed
  • Cold Water half cup
  • French Fries 100g
Method In a pot, add and marinate fish pieces, salt, vinegar, ginger & garlic paste. Keep in the refrigerator for an hour. In another pot, add Maida flour, corn flour, salt, white pepper powder, baking powder, lemon juice, albumen, cooking oil, cold water and mix it well. Batter paste is ready. In another pot, add fish pieces, batter paste and marinate. Now, Deep fry until light brown in the cooking oil. Afterward, fry the french fries. Your tasty Batter Fried Fish with French Fries is ready to serve.

اجزاء

  • مچھلی(بیکٹی ) 500گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • میدہ چار کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دوکھانے کے چمچ
  • سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا جوس ایک کھانے کا چمچ
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
  • کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • ٹھنڈا پانی آدھا کپ
  • آلو کے چپس 100گرام
  • کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ

ترکیب
ایک برتن میں مچھلی ڈالیں اور اس میں نمک ،سرکہ اورادرک لہسن پیسٹ ڈال کراچھی طرح ملا لیں اور ایک گھنٹہ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔اب ایک برتن میں میدہ ،کارن فلور ،نمک ،سفید مرچ پاؤڈر ،بیکنگ پاؤڈر ،لیموں کارس ،انڈے کی سفیدی،کھانے کا تیل اور ٹھنڈا پانی ڈال کراچی طرح ملا لیں ۔بیٹر پیسٹ تیار ہے۔
اب ایک برتن میں مچھلی اور بیٹر پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملالیں ۔
ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل ڈالیں اور اس میں بیٹر لگی مچھلی کو لائٹ براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں آلو کے چپس ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔
آپکی مزیدار بیٹر فرائیڈ فش اینڈ فرنچ فرایس تیار ہے ۔

  
Show Recipe

Batter Fried Fish with French Fries

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *