Chicken Quesadilla Recipe

  • VIEWS
    3365

Ingredients for baked Quesadilla:
2 TBSP Olive oil
2 TSP Garlic (Chopped)
250 gm Chicken Boneless
1 TSP Cumin
1 TSP Black Pepper Powder
Salt (As Needed)
1 TSP Chaat Masala
2 TBSP Chili Sauce
1 TSP Soy Sauce
1 TSP Vinegar
1 TSP Paprika Powder
1 Packet Tortilla’s
1 Packet Mozzarella Cheese
Yellow Capsicum (As Needed)
Red Capsicum (As Needed)
Green Capsicum (As Needed)
Jalapeno (As Needed)
Onion (As Needed)
Tomato (As Needed)
Black Olives (As Needed)

Ingredients for sauce:

½ Cup Mayonnaise
2 TBSP Ketchup
1 TBSP Fine Chopped Garlic

Instructions for Baked Quesadilla:
1. First of all, add Olive Oil in a pan. Then add Chopped Garlic. Let then light brown
2. Then add chicken, cook it for a while. Then add Cumin, Black Pepper Powder, Salt, Chaat Masala, Chili sauce, Soy Sauce, Vinegar, Paprika Powder, and fry it for a while
3. Now take a tortilla Bread. Spread Mozzarella Cheese, Yellow, Green. Red Capsicum, Cooked Chicken, Onion, Tomato, Jalapeno, Black Olives, & Mozzarella Cheese (again in last)
4. Cut this bread into centre
5. Now roll it into cone shape
6. Oven Bake it for 5 Minutes at 120 degree Celsius

Instructions for sauce
-Mix all the ingredients (which are mentioned for suace) well.
-Sauce is ready

preparation Time: 40 minutes
serve: 2-3

کیسیڈیلا اجزا ء زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ لہسن کُٹا ہوا 2کھا نے کے چمچ چکن 250گرام زیرہ 1چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ چلی سوس 2کھا نے کے چمچ سویا سوس 1چائے کا چمچ سرکہ 1چائے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر 1چائے کا چمچ ٹورٹیلا بریڈ 1پیکٹ موزریلہ چیز 1پیکٹ سبز شملہ مرچ 15گرام لال شملہ مرچ 15گرام پیلی شملہ مرچ 15گرام پیاز 15گرام جیلا پینو 15گرام ٹماٹر 15گرام کالا زیتون حسبِ ضرورت سوس اجزاء مایو نیز 189کپ کیچپ 2کھا نے کے چمچ لہسن 1 جواّ بیک کیسیڈیلا ترکیب ۔ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اورا س میں لہسن ڈال کر براؤن کرلیں ۔ ۔اب اس میں چکن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔ ۔اب اس میں کا لی مر چ پاؤڈر ،زیرہ ،نمک،چاٹ مصالحہ ،چلی سوس ،سویا سوس ،سرکہ اور،پیپریکا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ ۔اب ایک ٹورٹیلا بریڈ لیں او ر اس پر موزریلہ چیز سبز شملہ مرچ ،لال شملہ مرچ ،پیلی شملہ مرچ،تیار کیا ہوا چکن ،پیاز ،ٹماٹر ،جیلا پینو ،کا لا زیتون اور دوبارہ موزریلہ چیز ڈال کر بریڈ کو درمیا ن سے کا ٹ کر رول کریں اور کو ن کی شکل بنا لیں ۔ ۔اب اسے پانچ منٹ کے لیے 120ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون بیک کرلیں ۔ ۔آپکا مزیدار بیک کیسیڈیلاتیار ہے ۔ سوس ترکیب ۔ایک باؤل میں تمام اجزاء ڈال کر مکس کر لیں ۔سوس تیار ہے ۔ پکانے کا وقت:40 منٹ افراد : 3-2 عدد

LEAVE A REVIEW