Gotcha covered with 12 inches Pizza recipe with Dual Flavor for a perfect weekend plan.Try out this amazingly large 12 inches Pizza with Supreme Pizza and Fajita Topping, and overcome your hunger games. ...
Read More
Gotcha covered with 12 inches Pizza recipe with Dual Flavor for a perfect weekend plan.Try out this amazingly large 12 inches Pizza with Supreme Pizza and Fajita Topping, and overcome your hunger games.
Less Content
  • Ingredients for chicken:
  • 1/2 kg Chicken boneless
  • 1 cup Cream
  • 1 tbsp Red chili flakes
  • 1 tsp Red chili powder
  • Salt to taste
  • 1 tbsp Ginger garlic paste
  • 1 tsp Lemon juice
  • 2 tbsp Oil
  • Ingredients for pizza sauce:
  • 1/2 kg Tomatoes (blanched)
  • 1 tbsp Garlic (minced)
  • 2 tbsp Oil
  • 1 tbsp Oregano (dried)
  • 1 tsp Thyme (dried)
  • 2 tbsp Tomato paste
  • 1/2 tsp Basil (dried)
  • 1 tbsp Red chili flakes
  • Salt to taste
  • Ingredients for pizza dough:
  • 1/2 kg All-purpose flour
  • 1 tbsp Yeast
  • 2 tbsp Oil
  • 1 tbsp Sugar
  • Luke warm water (for kneading)
  • Ingredients for fajita topping:
  • Mozzarella cheese as required
  • Cheddar cheese as required
  • Green capsicum as required
  • Onion as required
  • Ingredients for supreme topping:
  • Olives as required
  • Capsicum as required
  • Onion as required
  • Mushroom as required
  • Sweet Corns as required
  • Cheese as required
  • Directions for dough:
  • In a bowl mix flour, yeast, oil and sugar. Gradually add water and knead sticky dough.
  • Cover it with cling and set aside for 30 to 40 minutes until double in size.
  • Divide the dough in to two parts.
  • Directions for chicken:
  • In a bowl add chicken, chili flakes, chili powder, salt, ginger garlic paste, lemon juice and oil.
  • Mix and marinate it for 20 to 30 minutes.
  • Then in a pan heat oil and cook chicken until fully cooked.
  • Directions for pizza sauce:
  • Blanch tomatoes for 4-5 minutes, peel skin, then add in a blender and blend until you get a smooth paste.
  • In a pan heat oil and sauté garlic in it for a minutes.
  • Then add tomato puree, oregano, thyme, tomato paste, basil, chili flakes and salt.
  • Now cook it on medium low flame for 8 to 10 minutes until oil separates and sauce gets thick.
  • Assembling:
  • Now take one feet long pizza mold brush it with oil and spread pizza dough on it.
  • Then spread pizza sauce evenly, add chicken and cheddar cheese on top. Prick the dough.
  • Then on half side of dough sprinkle capsicum and onion.
  • And on other half sprinkle olives, capsicum, onion, mushroom and corn.
  • On top add mozzarella cheese layer. Brush sides with oil, sprinkle oregano and bake it.
  • Bake in a preheated oven for 15 to 20 minutes at 180 degrees.
  • Your pizza is ready to serve.

Preparation Time:

25-30 minutes

Cooking Time:

35-40 minutes

Serve:

2-3 persons

چکن کے اجزاء:
چکن بون لیس آدھا کلو
کریم 1کپ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پیزا سوس بنانے کے اجزاء:
ٹماٹر آدھا کلو
لہسن 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
اوریگانو 1کھانے کا چمچ
تھائم 1چائے کا چمچ
ٹماٹر پیسٹ 2کھانے کے چمچ
خشک بیزل آدھا چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت
پیزا ڈو بنانے کے اجزاء:
میدہ آدھا کلو
خمیر 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
چینی 1کھانے کا چمچ
نیم گرم پانی حسب ِ ضرورت
فجیتا ٹوپنگ کے اجزاء:
موزریلا چیز حسبِ ضرورت
چیڈر چیز حسبِ ضرورت
سبز شملا مرچ حسبِ ضرورت
پیاز حسبِ ضرورت
سپریم ٹوپنگ کے اجزاء:
کالا زیتون حسبِ ضرورت
شملا مرچ حسبِ ضرورت
مشرومز حسبِ ضرورت
پیاز حسبِ ضرورت
سویٹ کارنز حسبِ ضرورت
چیز حسبِ ضرورت

ڈو بنانے کے اجزاء:
ایک باؤل میں میدہ، خمیر، کھانے کا تیل اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور نرم ڈو گوندھ لیں۔
اب ڈو کو ڈھک کر تیس سے چالیس منٹ سائیڈ پر رکھ دیں اور دو برابر حصوں میں کاٹ لیں۔
چکن بنانے کے اجزاء:
ایک باؤل میں چکن، کٹی لال مرچیں، نمک، ادرک لہسن پیسٹ، لیموں کا رس اور کھانے کا تیل ڈال کر تمام اجزا بیس سے تیس منٹ میرینیٹ کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں چکن ڈالیں اوراچھی طرح پکا لیں۔
پیزا سوس بنانے کی ترکیب:
ٹماٹروں کوچار سے پانچ منٹ ابال کر ان کا چھلکا اتار لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں لہسن ڈالیں اور ایک منٹ بھون لیں۔
پھر اس میں پسے ہوئے ٹماٹر،اوریگانو، تھائم، ٹماٹو پیسٹ، کٹی لال مرچ اور نمک ڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں یا جب تک آئل علیحدہ ہوجائے اور سوس گاڑھی ہوجائے۔
اسمبلنگ:
ایک فٹ لمبا پیزا پین لیں اور آئل سے برش کر کے اس میں اچھی طرح ڈو پھیلا دیں۔
اب اچھی طرح پیزا سوس پھیلا کر اس پرچکن اور چیز ڈال دیں۔
پھرڈو کے آدھے حصے پر شملا مرچ اور پیاز رکھیں۔
اب ڈو کے دوسرے حصے پر کالا زیتون، شملا مرچ، پیاز، مشروم اور سویٹ کارن رکھیں۔
پھر پیزا پر ایک چیز کی تہہ لگائیں اور سائیڈوں پر برش سے آئل لگا ئیں۔
اب اس پر اوریگانو چھڑک کر ایک سو اسی کے ٹمپریچر پر پندرہ سے بیس منٹ بیک کرلیں۔
مزیدار پیزا تیار ہے۔

تیاری کا وقت :

25-30 منٹ

پکانے کا وقت :

35-40 منٹ

افراد :

افراد 2-3

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *