Macaroni is every pasta lover’s favorite and here we have 11 delicious macaroni recipes for Iftar. These different iftar recipes made with macaroni will add extra be loved by every pasta lover. Do try these 11 delicious macaroni iftar recipes and share your feedback with us.
Chicken Macaroni Bowl
Ingredients for macaroni:
2 cup Macaroni
1 cup Carrot (chopped)
1 cup Capsicum (chopped)
1 cup Peas
1 cup Potatoes (diced)
1 tbsp Red chili flakes
1 tsp Black pepper powder
2 tbsp Soy sauce
3 tbsp Chili sauce
3 tbsp Oyster sauce
Salt to taste
Green onion (for garnish)
Ingredients for peri peri sauce:
10-12 Kashmiri chilies
1 tbsp Red chili flakes
3 cloves Garlic
2-3 tbsp Green coriander
1 tbsp Mustrad paste
1 cup Vinegar
1/4 cup Oil
1/2 tsp Citric acid
Salt to taste
Ingredients for chicken:
1/2 kg Chicken cubes
1/2 tsp Black pepper powder
Salt to taste
1 tbsp Worcestershire sauce
1 tbsp Oil
Directions for chicken:
In a bowl mix chicken, black pepper, salt, Worcestershire sauce and oil.
Heat oil in a pan and cook chicken in it for 6 to 8 minutes or until its fully cooked.
Directions for peri peri sauce:
Soak Kashmiri chilies then boil it in vinegar for one minute.
In a blender, add red chili flakes, garlic, coriander, mustard paste, vinegar, olive oil, citric acid, lemon juice and socked Kashmiri chilies.
Blend all the ingredients well and make a smooth paste.
Your peri peri sauce is ready you can store it for up to 2-3 week.
Directions for macaroni:
Heat water in a pan, add oil, pinch of salt, macaroni and boil until fully cooked.
Take a wok, heat oil and add potatoes in it. Cook for 5 minutes on medium low flame.
Then add peas in the same wok and cook for 6 to 8 minutes.
Then add carrots, capsicum, soy sauce, chilli sauce, oyster sauce and salt.
Toss all these ingredients on high flame and then add cooked chicken chunks lastly add boiled macaroni.
Give it a good toss, sprinkle green onion on top, drizzle peri peri sauce and serve.
Your tasty chicken macaroni bowl with peri peri sauce is ready to serve.
Preparation time: 15-20 minutes
Cooking time: 20-25 minutes
Serving: 3-4 persons
Macaroni Cheese Roll
Ingredients
- Water as needed
- Cooking Oil 2 tbsp
- Salt as per taste
- Macaroni 200g
- Olive Oil 2 tbsp
- Garlic Chopped 1 tbsp
- White Pepper Powder 1 tbsp
- Oregano 1 tsp
- Cream 2-1/2 tbsp
- Green Capsicum (julienne cutting) 5g
- Cabbage (thin cutting) 5g
- Red Capsicum (julienne cutting) 5g
- Yellow Capsicum (julienne cutting) 5g
- Black Olive (Slice cutting) 5g
- Cheddar Cheese (Grated) 100g
- Parsley (Chopped) 5g
- Roll Patti as needed
- Egg 1
Method
1- In a cooking pot, add water, cooking oil, salt, macaroni and boil it, then strain it.
2- In a cooking pan, add olive oil, garlic, boiled macaroni, salt, white pepper powder, oregano, cream, green capsicum, red capsicum, yellow capsicum, cabbage, black olive, cheddar cheese, parsley and cook for 2-3 minutes.
3- Now place this mixture on roll patti and seal it with egg.
4- Now deep fry rolls until golden brown in the cooking oil.
Your tasty Macaroni Cheese Roll now ready to serve.
Cooking time: one hour
Serve: 4 persons
Macaroni Salad RecipeIngredients for Chicken Macaroni Salad
چکن میکرونی سیلڈ ریسپی
میکرونی بنانے کے اجزاء:
میکرونی 2کپ
گاجریں 1کپ
شملا مرچ 1کپ
مٹر 1کپ
آلو 1کپ
کٹی لال مرچیں 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سویا سوس 2کھانے کے چمچ
چِلی سوس 3کھانے کے چمچ
اوسٹر سوس 3کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سبز دھنیا گارنش کے لئے
سوس بنانے کے اجزاء:
کشمیری مرچیں 10-12عدد
کٹی لال مرچیں 1کھانے کا چمچ
لہسن 3عدد
سبز دھنیا 2-3کھانے کے چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1کھانے کا چمچ
سرکہ 1کپ
کھانے کا تیل 1چوتھائی کپ
سٹرک ایسڈ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چکن بنانے کے اجزاء:
چکن کے ٹکڑے آدھا کلو
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ووسٹر شائر سوس 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
چکن بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں چکن، کالی مرچ، نمک، ووسٹر شائر سوس اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں چکن ڈال کر چھ سے آٹھ منٹ اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔
سوس بنانے کی ترکیب:
کشمیری مرچوں کو بھگو کر رکھیں اور سرکہ میں ایک منٹ ابال لیں۔
اب ایک بلینڈر کٹی لا ل مرچیں، لہسن، دھنیا، مسٹرڈ پیسٹ، سرکہ، زیتون کا تیل، سٹرک ایسڈ، لیموں کا رس اور بھگوئی ہوئی کشمیری مرچیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں، سوس تیار ہے۔
میکرونی بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں پانی گرم کرکے اس میں کھانے کا تیل، نمک کی چٹکی اور میکرونی ڈال کر اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں آلو ڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر پانچ منٹ پکائیں۔
پھر اسی برتن میں مٹر ڈال کر چھ سے آٹھ منٹ تک پکائیں۔
اب اس میں گاجریں، شملا مرچ، سویا سوس، چِلی سوس،اوسٹرسوس اور نمک ڈال کر تما م اجزا تیز آنچ پر بھون لیں۔
پھر اس میں پکا ہوا چکن ڈالیں اور آخر میں ابلی ہوئی میکرونی ڈال کر پکائیں۔
اب اس پر سبز دھنیا چھڑک کر سوس ڈال دیں۔
مزیدار چکن میکرونی تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 15-20منٹ
پکانے کا وقت: 20-25منٹ
افراد: 3-4
مکرونی چاٹ
چاٹ مصالحہ کے اجزاء
زیرہ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
ثابت لال مرچ 15عدد
سونف 1 کھانے کا چمچ
ثا بت دھنیا 4 کھانے کے چمچ
ٹاٹری 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1 کھانے کاچمچ
اجوائن 1 چائے کا چمچ
کالا نمک 1 کھانے کا چمچ
ادرک پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
آم چور 1 کھانے کا چمچ
مکرونی چاٹ کے اجزاء
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
مکرونی(اُبلی ہوئی) ڈیڑھ کپ
آلو(اُبلے ہوئے) 1 کپ
شملہ مرچ(کیوب کٹ) تین چوتھائی کپ
پیاز(چوپ) 1 درمیانی
ٹماٹر(چوپ) 2 چھوٹے
ہرا دھنیا آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
چاٹ مصالحہ 2 کھانے کا چمچ
ہری مرچ(چوپ) 2-3عدد
املی چٹنی 3 کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کا چمچ
چاٹ مصالحہ بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں زیرہ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔
اب اس میں ثابت لال مرچ، دھنیا، سونف ڈال کر فرائی کر لیں۔
اب ان کو گرائینڈر میں ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔
اب اس گرائینڈ کیے ہوئے مصالحہ کو ایک برتن میں ڈال دیں اب اس میں ٹاٹری، کالی مرچ ؤڈر، اجوائن، ادرک پاؤڈر، آم چور ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اس مصالحہ لو ڈبہ میں ڈال لیں اور چار سے چھ ہفتہ تک استعمال کر سکتے ہیں۔
مکرونی سلاد بنانے کی ترکیب
ایک برتن میں پانی لیں اس میں تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈال کر مکرونی ڈال دیں اور اُبال لیں۔
اُبلی ہوئی مکرونی کو برتن میں ڈال لیں اور اس میں اُبلے ہوئے آلو، شملہ مرچ، پیاز، ٹماٹر، ہرا دھنیا، چاٹ امصالحہ، ہری مرچ، املی چٹنی، لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
آپکی مزے دار مکرونی چاٹ تیار ہے۔
میکرونی چیز رول
اجزاء
میکرونی دو سو گرام
سبز شملہ مرچ(جولین کٹنگ) پانچ گرام
بند گوبھی (باریک کٹنگ) پانچ گرام
لال شملہ مرچ (جولین کٹنگ) پانچ گرام
پیلی شملہ مر چ(جولین کٹنگ) پانچ گرام
پانی حسبِ ضرورت
کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
لہسن (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
اوریگانو ایک چائے کا چمچ
کریم ڈھائی کھانے کے چمچ
کالا زیتو ن (سلائس کٹنگ) پانچ گرام
چیڈر چیز (کدو کش) سو گرام
پارسلے (چوپ کیا ہوا ) پانچ گرام
رول پٹی حسبِ ضرورت
انڈ ا ایک عدد
ترکیب
۔ایک برتن میں پانی لیں اوراس میں کھانے کا تیل ،نمک اور میکرونی ڈال کر اُبالیں اورپھر چھا ن لیں ۔
۔اب ایک برتن میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں لہسن ا ،اُبلی ہوئی میکرونی ،نمک،سفید مرچ پاؤڈر ،اوریگانو ،کریم ،سبز شملہ مرچ ،بند گوبھی ،لال شملہ مرچ ،پیلی شملہ مرچ ،کالا زیتون ،چیڈرچیزاور پارسلے ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں ۔
۔اب اسے رول پٹی پر ڈال کر رول بنالیں اور انڈا لگا کر بند کردیں ۔
ب ایک پین میں کھانے کاتیل لیں اور تیار کیے ہوئے رول ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔
آپکے مزیدار میکرونی چیز رول تیار ہیں
پکانے کا وقت: ایک گھنٹہ
افراد: چار عدد
چکن مکرو نی سیلیڈ
اجزاء:
K&N's Chicken Tikka Chums
مکرونی 200گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ (کٹی ہوئی) 1کھانے کا چمچ
چِلی سوس 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
لہسن (باریک کٹا ہوا ) 1چائے کا چمچ
ٹماٹو کیچپ 1کھا نے کا چمچ
سبز شملا مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
پیلی شملا مرچ 1چو تھائی چائے کا چمچ
لال شملا مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
سبز پیاز 1چوتھائی چائے کا چمچ
کھیرا 1چوتھائی چائے کا چمچ
زیتون کا تیل 2چائے کے چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
ترکیب:
ایک برتن میں پانی، نمک، کھانے کا تیل، مکرونی ڈالیں اور ابال لیں۔
اس کے بعد مکرونی کو ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔
اب ایک برتن میں K&N's Tikka Chumsکو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔
ایک اور برتن لیں اس میں مکرونی، K&N's Tikka Chums، لیموں کا رس، کالی مرچ، نمک، ٹماٹو کیچپ، سبز شملا مرچ، پیلی شملا مرچ، لال شملا مرچ ، سبز پیاز
ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں ، چکن مکرونی کھانے کے لئے تیار ہے ۔
پکانے کا وقت :30منٹ
افراد :3-4
پاستا سموسہ ریسپی
ڈواجزاء:
میدہ 3کپ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
فلنگ اجزاء:
ابلی ہوئی میکرونی 2کپ
ابلے ہوئے مٹر 3چوتھائی کپ
ابلے ہوئے آلو 1اور آدھا کپ
بریڈ کرمز آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
سفید مرچ 1چائے کا چمچ
چِلی ساس 2چائے کے چمچ
سویا سا س 2کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر نرم ڈوگوندھ لیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک دوسرے باؤل میں میکرونی، آلو، مٹر، نمک، کالی مرچ، سفید مرچ، چِلی ساس اور بریڈ کرمز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ڈو کو رول کریں پھر اس میں فلنگ بھر کراپنی مرضی کی شکل کے سموسے بنا لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے سموسے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
تیاری کا وقت :30 منٹ
پکانے کا وقت :12-15 منٹ
افراد : 5-6
میک اینڈ چیز بریڈ رول ریسپی
اجزاء:
میکرونی 1کپ
موزریلا چیز 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کا لی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
بریڈ سلائس 10عدد
انڈے 2عدد
پیاز 1کھانے کا چمچ
لہسن 1چائے کا چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
میدہ 1کھا نے کا چمچ
دودھ 1اور آدھا کپ
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
بریڈ کرمز حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک پین میں نمک، پانی اور میکرونی ڈال کرآٹھ سے دس منٹ ابال لیں۔
اب ایک پین میں مکھن گرم کرکے اس میں لہسن اور پیاز ٖڈال کر بھون لیں۔
پھر اس میں میدہ ڈال کر ایک منٹ پکائیں اور پھر دودھ ڈال کر مکس کریں۔
اب اسے ابلنے دیں اور اس میں نمک، کالی مرچ، سفید مرچ اور چیز ڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں ابلی ہوئی میکرونی ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکائیں اور چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونا دیں۔
اب بریڈ سلائس لیں اور اس کے کنارے کاٹ کر بیل لیں۔
پھر بریڈ رول کو انڈے میں ڈِپ کر یں اور بریڈ کرمز میں کوٹ کرلیں۔
اب بریڈ رول کر لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
مزیدار میک اینڈ چیز بریڈ رول تیار ہیں۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 30منٹ
افراد: 7-8
چیز بیف میکرونی ریسپی
اجزا:
بیف قیمہ 500گرام
میکرونی 2کپ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
چوپڈ پیاز 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر 2کپ
نمک حسبِ ضرورت
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ٹماٹر پیسٹ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
چلی ساس 1کھانے کا چمچ
اوسٹر ساس 1اور آدھا کھانے کا چمچ
اٹالین سیزننگ 2چائے کے چمچ
ہرا پیاز گارنش کے لئے
کا لا زیتون زیتون کا تیل
سویٹ کارن گارنش کے لئے
چیڈر چیز گارنش کے لئے
ترکیب:
ایک پین میں نمک، پانی، کھانے کا تیل اور میکرونی ڈال کر پکنے تک پکائیں۔
اب ٹھنڈے پانی میں میکرونی کو چھان لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ اوربیف قیمہ ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔
پھر اس پسے ہوئے ٹماٹر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، ٹماٹر پیسٹ اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر پانچ سے دس منٹ کے لئے بیف گلنے تک پکائیں۔
پھر اس میں سویا ساس، اوسٹر ساس، چِلی ساس اور اٹالین سیز ننگ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں میکرونی، چیز، کالا زیتون اور کارنز ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر چیز پگھلنے تک پکائیں۔
سبز دھنیے کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
افراد : 3-4
میک اینڈ چیز
اجزاء
K&Ns Frankfurter Sausage 4 لنکس
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ (کُٹی ہوئی) آدھا چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
مکرونی (ااُبلی ہوئی) 2 کپ
مکھن 2کھا نے کے چمچ
میدہ 2کھانے کے چمچ
دودھ 2ملی لیٹر
چیڈر چیز ایک چوتھائی کپ
مزریلہ چیز ایک چوتھائی کپ
پارمیزان چیز ایک چوتھائی کپ
کریم چیز آدھا کپ
پارسلے(چوپ) گارنش
ترکیب:
مکرونی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطا بق اُبال لیں۔
فرینک سوسیج کو پیکٹ سے نکال کر سلائس کٹ کر لیں۔
اب اس پین میں مکھن کو گرم کر لیں اب اس میں میدہ ڈال کر ایک منٹ تک پکا لیں درمیانی آنچ پر۔
اب اس میں دودودھ ڈالتے جائیں اور چمچہ ہلاتے رہیں۔
جیسے اُبلے لگے توآنچ کو کم کر لیں اور دو منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں نمک، کالی مرچ، سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب آنچ کم کر دیں اور اس میں کریم چیز، چیڈر چیز، مزریلہ چیز، پارمیزان چیز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں اُبلی ہوئی مکرونی ڈال دیں
اب اس کو ایک سے دو منٹ تک پکا لیں۔
پارسلے کو گارنش کر لیں۔
پکانے کا وقت :25منٹ
افراد :3-4
میکرونی کٹلٹس ریسپی
اجزاء:
ابلی ہوئی میکرونی 2کپ
ابلے اور میشڈ آلو 1اور آدھا کپ
ابلے اور میشڈ مٹر 3چوتھائی کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مر چ 1چائے کا چمچ
سفید مرچ 1چائے کا چمچ
چِلی ساس 2چائے کے چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
بریڈ کرمز آدھا کپ
پھینٹے ہوئے انڈے 2عدد
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
میدہ کوٹنگ کے لئے
بریڈ کرمز کوٹنگ کے لئے
ترکیب:
ایک باؤل میں میکرونی، آلو، مٹر، نمک، کالی مرچ، سفید مرچ، چِلی ساس اور بریڈ کرمز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اپنی مرضی سے کٹلٹس کی کوئی شکل بنا لیں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر کٹلٹس کو میدہ، انڈہ اور بریڈ کرمز میں کوٹ کر کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
ٹماٹو یا چِلی ساس کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت :25 منٹ
پکانے کا وقت :10-12 منٹ
افراد : 08-10
چکن مکرونی سلاد اجزاء